پاپا تو پاپا ہوتا ہے، چاہے وہ کسی کے بھی پاپا ہوں۔ ❤️🥺
اللہ پاک نواز شریف صاحب اور مریم نواز شریف صاحبہ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻❤️
@TeamMNSharif@MaryamNSharif@MNS_Updates
ان شاءاللہ 18 اکتوبر کو سوات میں ہم سب مل کر یومِ نجات منائیں گے، وہ بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ۔ ❤️🐅
میری اپنے تمام پشتون بھائیوں اور بہنوں سے پُرخلوص درخواست ہے کہ اس عظیم الشان جلسے میں ضرور شرکت کریں اور اپنی محبت و یکجہتی کا اظہار کریں۔
@AdnanAmirMuqam
ان شاءاللہ 18 اکتوبر کو سوات مینگورہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا، جس میں پارٹی کی مرکزی قیادت شرکت کرے گی۔
میری اپنے تمام پشتون بھائیوں، بزرگوں اور نوجوانوں سے پُرخلوص درخواست ہے کہ اس جلسے میں ضرور شرکت کریں،
@AdnanAmirMuqam
الحمدللہ ❤️
چگام کے دورے کے دوران ٹیکیدار کو کام تیز کرنے کی ہدایت دینا اور خود موقع پر پہنچ کر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینا، یہی ہے عوامی خدمت کا جذبہ! 👏❤️
Love you ADNAN BHAI ❤️👑
اللہ پاک آپ کو دن دگنی رات چوگنی کامیابیاں عطا فرمائے،
@AdnanAmirMuqam
میں ایک عاجز سا بندہ ہوں، میری عمر صرف 21 سال ہے، لیکن اگر اس عمر میں بھی میرے جان سے پیارے انجینئر امیر مقام صاحب کے کسی کام آ سکوں، تو میں حاضر ہوں!
میرے لیے یہ صرف محبت نہیں، بلکہ دل کا وہ خلوص ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ میرے جان امیر مقام صاحب
@AdnanAmirMuqam
خدا کی قسم!انجینئر امیر مقام صاحب سے مجھے بےحد پیار، محبت اور عشق ہے۔ یہ صرف ایک سیاسی وابستگی نہیں، بلکہ میرے دل کا ایک ایسا جذبہ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ 🥹❤️
@AdnanAmirMuqam@AmirMuqamAM
موت بھی آ جائے تو اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، ان شاء اللہ! ❤️✊
ہمیشہ اپنے نظریے کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ہمیشہ سپورٹ کروں گا اور انجینئر امیر مقام صاحب کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ ❤️🐅
شیر کا نشان، امیر مقام ہماری جان! 🐅❤️
@AdnanAmirMuqam
ایک طرفہ ہی سہی، مگر پیار تو ہے ❤️🥹
اُس کو نہیں سہی، پر خان کو تو ہے۔ 😂❤️
اور یہ بات اُس خاص بندی کے لیے، جو میرے دل کے بہت زیادہ قریب ہے۔ 🫶🏻💗
@AdnanAmirMuqam
Or Or khas Af han Mery Jaan
یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان کی خدمت کے لیے کھڑے ہیں۔ ہمیں ان سب پر فخر ہے، یہ پاکستان کا فخر ہیں اور ہر پاکستانی کے لیے باعثِ عزت ہیں۔ 🇵🇰❤️ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
میری جان، میری دنیا، میرا بادشاہ، میرا کنگ، میرے لیے سب کچھ، انجینئر امیر مقام صاحب ہمیشہ زندہ باد! ❤️👑🐅
اللہ پاک امیر مقام صاحب اور اُن کی پوری فیملی کو ہمیشہ خوش، سلامت اور آباد رکھے، آمین ثم آمین۔ 🤲❤️
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی تمام قیادت زندہ باد! 🐅❤️🇵🇰
میاں شہباز شریف صاحب زندہ باد! ❤️
قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد! ❤️
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ زندہ باد! 🌹
اور میرے اور ہم سب کے قائد، فخرِ خیبرپختونخوا، انجینئر امیر مقام صاحب ہمیشہ زندہ باد! ❤️💚