🎥 Full highlights of the ICC Champions Trophy 2017 final between Pakistan and India for your viewing pleasure 🍿
What is your favourite moment of the match❓
سینئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کی عمر نوے برس تھی۔ انھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی سندھ کی جانب سے
سینئر اسپورٹس جرنسلٹ عبد الماجد بھٹی نے اس افسوس ناک خبر کی اطلاع دی۔
کرنل شیر خان 1948 میں بھارتی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے منگ میں شہید ہوئے انکے دوست غالب خان نے اپنے پوتے کا نام کرنل شیر خان رکھا اور یہ کیپٹن کرنل شیرخان 1999 میں کارگل میں شہید ہوئے انہیں نشان حیدر ملا یہ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ ہے جو کبھی نہیں ٹوٹ سکتا
https://t.co/9K36unID8R
کیا سوشل میڈیا اور اسکرین ٹائم آپ کے ذہنی سکون کو متاثر کر رہے ہیں؟
وقفہ لیں، خود کو وقت دیں، اور یاد رکھیں — آپ کی ذہنی صحت اہم ہے۔
📞 نیشنل یوتھ ہیلپ لائن:
0800-69457
مفت، خفیہ اور کثیر لسانی معاونت دستیاب ہے۔
Bilawal Bhutto responds to interruption by Shazia Marri, saying “I am not asking you,” while answering question regarding Benazir Income Support Programme
اگر تم جاننا چاہتے ہو کہ زندگی میں حقیقی کامیاب کون ہوتا ہے
تو اس شخص کو دیکھو
جو گھر کے جھگڑوں، الزام تراشی، احساس جرم، ناخوش والدین اور انکی عدم دلچسپی اور تربیت کے درمیان پلا بڑھا
اور پھر بھی ایک مہربان، محبت کرنے والا، اور سمجھدار انسان بن گیا.
یہی اصل کامیابی اور فتح ہے.
بلال قریشی یہ بندہ جب بھی بولتا ہے ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتا ہے سنیے اپنے ہی انڈسٹری کو ایکسپوز کر دیا ۔۔۔
کیسے میڈیا پر نوٹنکی چلتی رہی رمضان ٹرانسمیشن پر ۔۔ اور کیسے کیسے ڈرامے ہوتے رہے ۔۔ سنیے اس بارے میں بلال قریشی سے