کراچی سےملک کی بڑی ڈرگ ڈیلرملزمہ انمول عرف پنکی گرفتار۔شاہانہ اندازمیں عدالت میں پیشی۔ملزمہ کی پولیس کوچیلنج کرنےوالی مبینہ آڈیوسامنےآگئی۔تفصیلات دیکھیے
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے قومی ادارۂ صحت (NIH) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کل منعقد ہونے والے ہیپاٹائٹس سی پروگرام کی تقریب کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے پروگرام کے مؤثر انعقاد اور انتظامی امور کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #NIHPakistan #HepatitisCProgram #HealthcarePakistan #Pakistan
@WHO@UNISEF@Gavi@GatesFoundation@GovtOfPakistan
ہم ہیں بنیانٌ مرصوص
ایک قوم، ایک جذبہ، ایک آواز
اے باطل سے دبنے والے آسماں نہیں ہے ہم!
معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی پر افواج پاکستان اور پوری قوم کو مبارکباد!
#پاک_افواج_بنیان_مرصوص#PakistanZindabad
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے بہادرآباد مرکز پر پارٹی کے ذمہ دارانان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مشکل ترین حالات میں اس شہر کی خدمت کی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ تمام ذمہ داران میدان میں نکل کر دشمنانِ کراچی کی سازشوں کو ناکام بنا دیں۔ کراچی کے اختیارات کی واپسی اور شہر کی تعمیرِ نو صرف ایم کیو ایم کے ذریعے ہی ممکن ہے، قیادت نے واضح کیا کہ آنے والے انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کر کے شہر کے نظام کو عوامی امنگوں کے مطابق چلایا جائے گا۔
#TOKAlert #Karachi #MustafaKamal #MQMPakistan
The establishment of Karachi’s first Danish School marks a major milestone in education. We acknowledge the special support and role of Prime Minister in this important initiative. Our commitment remains to provide quality education to every child.
#DanishSchoolByMQMP #PMSPECIALINITIATIVE
@ShehbazSharif
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی، آیت اللہ خامنہ ای اپنے دفتری فرائص انجام دیتے ہوئے ہفتہ کو ہونے والے ابتدائی حملوں میں شہید !!!
#WorldWar3#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
@sharjeelinam@TehsinAbidi I think the @MediaCellPPP Sindh Government should first amend Article 1973, which was made during Zulfikar Ali Bhutto's time, as it clearly mentions creating new provinces.