I continue to strongly condemn Israel's ongoing genocide in Gaza in which over 40,000 innocent Palestinians have been killed & many others are being deliberately starved to death.
Despite people across the world demanding an immediate ceasefire, the powerful continue to remain unmoved as all humanitarian laws, laws of war, the UN Genocide Convention, the Geneva & Vienna Conventions continue to be violated with impunity by Israel. It is high time world leaders not only call for an immediate, total ceasefire but ensure its implementation also.
The Muslim leadership must take an effective lead as the people of Gaza are counting on the Ummah to speak up & act. #IStandWithGaza
آنے والا ہر دن گزرا ہوا ہر دن یہ ثابت کررہا ہے کہ قاضی صاحب بہت بڑا رانگ نمبر نکلے، جو اپنی ذات ، ذاتی مفاد کے علاوہ کچھ نہیں دیکھتے ،میرٹ قا��ون آئین سے انکی کوئی وابستگی نہیں۔ہمت جرات تو انکے قریب سے بھی نہیں گزری۔ انصاف کرنا بھی وہ پسند نہیں فرماتے البتہ انتقام پورا لیتے ہیں
بس عمران خان کو باہر آنے دیں اور انشااللہ وہ جلد باہر آئیگا اور تب اس پُوری تحریک میں انتشار اور تقسیم پھیلانے والے رُسوا ہونگے۔۔۔۔۔۔۔
چاہے وہ جو ہو۔
جو عمران خان تمام تر مُشکلات اور مُخالفت کے باوجود تیس سال کی جدوجہد کے بعد یہاں تک پہنچا ہے اس کے فہم اور شعور کو کم سمجھنے والے آج بھی رو رہے ہیں کہ اُس نے ہمیں کہاں لاکر کھڑا کردیا تو یہ سوشل میڈیا کیا چیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
مُنتظر رہیں۔ چند دن کی دُکان ہے پھر مال ہی نہیں رہیگا بیچنے کو
حکومت عدالتی ��یصلوں کی توہین کررہی ہے MPO کے تحت شہریوں کا اٹھایا جارہا ہے جبکہ MPO قانون کو ہائیکورٹ کالعدم قرار دے چکی ہے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے اٹارنی جنرل کو چُپ کرادیا
اٹارنی جنرل کو ریسکیو کیا جناب قاضی صاحب نے اور موضوع بدل دیا ۔۔۔ fixing
بیڈ شیٹ چور جاہل انسان تمہارے ایک ہاتھ میں اقامہ دوسرے میں یو اے ای کے شیخ کے جوتے اور پالش تھی پھر بھی تم توشہ خانہ سے بیڈ شیٹ، گھڑیاں اور قیمتی سامان دبا کر نِکل پڑے۔ مطمئن بے غیرت اتنے ہو کہ اپنے گھرمیں توشہ خانہ کے چادریں بچھا رکھی ہیں اور فقرے عمران خان پر کستے ہو؟ ہمت ہے تو پوچھو اپنے علی بابا نواز شریف سے کہ وہ توشہ خانہ سے گاڑیاں کونسے قانون کے تحت لے کر گئے؟ پوچھو اپنے نئے سیاسی والد زرداری سے کہ وہ توشہ خانہ سے گاڑیاں کیسے لے کر گیا؟ نوکری کرنا کوئی تم سے سیکھے ساری زندگی شریف خاندان کی نوکری کی پھر دبئی کے شیخ کے نوکر بنے اور اب شکست کے ڈر سے کہ سیٹ ہاتھ دے نہ چلی جائے نئے نئے ابو بنا کر ٹویٹس کے ذرئعے خاشامد کر رہے ہو۔ شرم کرو
In the shadow of the May 9th occurrences, Omer Sarfraz Cheema was subjected to incarceration under the guise of political detention—a stark miscarriage of justice. Despite the harrowing ordeal, his response has been nothing short of heroic, demonstrating an exceptional degree of steadfastness and bravery.
Today, he was transported to the hospital, bearing a peaceful smile that serves as a profound testament to his strength.
Along with the nation, I stand in firm solidarity with Mr. Cheema, condemning the injustice he faces while admiring his extraordinary courage and tenacity in the face of such daunting challenges.
سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری بادی النظر میں من مانی، امتیازی سلوک اور جانبداری ہے، سپریم کورٹ میں ججز کی چار آسامیاں خالی تھیں، خیبرپختونخواہ سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی پر غور کیوں نہیں کیا جا رہا؟ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط، سپریم کورٹ میں ججز کی حالیہ تعیناتی میں مبینہ تعصب پر تشویش کا اظہار۔