انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ٹی ٹی ایس فیکلٹی گزشتہ پانچ سال سے تنخواہوں کے جمود اور مہنگائی کے طوفان میں پس رہی ہے، جبکہ اساتذہ اپنے بچوں کی فیس تک پوری نہیں کر پا رہے۔ #TTSFacultyMassResignation
Pakistan's prestige in the world is rising, but if more than 4000 TTS teachers are forced to protest in Islamabad, it will be a major blow to Pakistan's image on the global stage.
#TTSFacultyRights@betterpakistan@CMShehbaz@DrNiazAhmadSI
پی ایچ ڈی اساتذہ کسمپرسی کی زندگی جینے پہ مجبور۔۔۔پانچ سال سے تنخواہیں منجمد۔۔۔ارباب اختیار ہمیں بتائیں کہ ہم کیا کریں ہم کہاں جائیں؟
#TTSFacultyMassResignation
گزشتہ چھ سالوں میں پاکستان کے ہزاروں سائنسدان، انجینئر اور محقق بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ یہ محض ہجرت نہیں بلکہ قوم کی ترقی، دانش اور مستقبل کا خاموش جنازہ ہے۔ TTS اساتذہ کی بے توجہی اسی سانحے کا حصہ ہے۔
#TTSFacultyMassResignation#BrainDrain@PakPMO@hecpkofficial
یہ نہایت افسوسناک ہے کہ یونیورسٹی اساتذہ اپنے بچوں کی تعلیم جیسے بنیادی اخراجات کے لیے پریشان ہیں، جبکہ دوسری طرف ریاستی عہدیداران کے لیے لگژری سہولیات معمول ہیں۔ یہ فرق اب ناقابل قبول ہے۔ حکومت آئندہ بجٹ میں فوری ریلیف دے۔ #TTSFacultyMassResignation
TTS فیکلٹی کے ساتھ کھڑے ہونے پر @betterpakistan کا تہہ دل سے شکریہ۔ اب گزارش ہے کہ اس معاملے کو وزیرِ اعظم کے سامنے پیش کرکے سفارشات پر فوری عملدرآمد کروائیں۔
#TTSFacultyMassResignation