صدیق جان 1 لاکھ روپے
حسنین رفیق 1 لاکھ روپے
آغا سرور 50 ھزار روپے
کیمرہ مین نیا پاکستان 50 ھزار روپے۔
رضوان غلیظ زئی 1 لاکھ روپے
یہ کے پی کی عوام کا ٹیکس کا پیسہ یہاں جا رھا ھے۔
کیا کوئی جواب دے گا یہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کس بینا پر دیا جا رہا ہے
أدين بأشد العبارات محاولة الهجوم الخطيرة والمدانة بطائرة مسيرة على المشاعر المقدسة في مكة المكرمة، وقد غمر الشعب الباكستاني الحزن والقلق إزاء هذا العمل المشين، وتعجز الكلمات عن التعبير عن عمق الألم والأسى الذي نشعر به تجاه هذا الفعل المفروض رفضا قاطعا.
Embassies of Saudi Arabia, Iran, Britain and Turkiye express condolences over a fire that broke out at a hospital in Pakistan's capital that killed 14 newborns. https://t.co/QcCjBNSZ1M
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
#WATCH: What does the Makkah Joint Defense Agreement mean for the region? Pakistan’s media calls it a game-changer as experts assess its impact on security and the balance of power. https://t.co/wWWLE75jo6
مکہ مکرمہ: 7 اگست 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.
دونوں رہنماؤں کے مابین دوطرفہ ملاقات شروع. ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.