@CaptEmaan ہم ہر اس “چینل “ کو بند کرنے کے حق میں ہیں جس نے پاکستان کے آئین کو توڑا ، عدالتوں کو بے توقیر کیا، پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ بنا دیا ، عوام کے حق رائے دہی کو پامال کیا اور ایک عام پاکستانی کو اطمینان سے جینے کا حق چھین لیا۔
پاکستان ائیر فورس PAF# گیارہ مارچ 2022 کی تقریب
چین سے J10 C طیارے حاصل کیے گئے
ایک ایک لفظ درست ثابت ہوا
لیکن اس تقریب کے ٹھیک 30 دن بعد رجیم چینچ آپریشن مکمل کیا گیا
میں نواز شریف کو کہتا ہوں کہ جھوٹ بولنا بند کر دیں تم رو رہے تھے منتیں ترلے کر رہے تھے
نواز شریف اور خاندان نے ہمیشہ ہمارے بوٹ چاٹ چاٹ کر جھوٹ منافقت سے ساری زندگی گزاری ہے یہ ہے حقیقت پوری کہانی
جنرل پرویز مشرف سابقہ ڈیکٹیٹر مرحوم🙏🏻🌹
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
@SenatorMushtaq خان صاحب مصر کیوں پہنچ گئے ؟ یہاں موجود فرعونوں کے سامنے بھی تھوڑی دیر کھڑے ہوں۔ زیادہ سے زیادہ اٹک جیل بھیجیں گے۔ یہاں بھی جنرل سیسی کا بھائی موجود ہے۔