مورخہ لکھے گا، جب عمران خان کی بہنیں اکیلے بھائی کیلئے احتجاج کررہی ہے تھیں، گرفتار ھوئیں
اس وقت PTI کی قیادت عمرایوب، شبلی فراز، عمیر نیازی، علی محمد خان سمیت سینئر قیادت عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دینے کے بجائے خیبر پختونخوا ہاوس میں موجیں کر رھے تھے
Credit @Sherazi_Silmian
درست بات۔۔۔
اگر آپ تحریک نہیں چلا سکتے۔عوام میں نہیں نکل سکتے تو سچ بولیں ایسے ہی اپنا نشانہ سیدھا رکھیں تو انھیں تکلیف ہوگی۔چڑ کررہیں تین سال سے ڈر رہے ہو کوئی فائدہ ہوا ہے۔فوج کے کردار پر تنقید کریں
کے پی کے اراکین اسمبلی یاد رکھیں کہ یہ معدنیات کا بل نہیں عمران خان کی عمر قید کا بل ہے
عالمی طاقتوں کو معدنیات مل گئیں تو انہیں کوئی سروکار نہیں ہو گا کہ اس ملک جمہوریت ہے یا نہیں، سیاسی قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے، مینڈیٹ چوری کا ہے یا نہیں، انہیں کوئی غرض نہیں ہو گی
ایوب خان نے 1960 میں انڈیا سے پاکستان کے دریاؤں کا سودا کر کے ملک کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچایا.... اب عصر حاضر کا "ایوب خان" ملکی مفاد کے خلاف معدنیات کا سودا کر کے اپنا اقتدار بچانے کی کوشش کرے گا
پی ٹی آئی کو پی آئی اے اس حالت میں ملی تھی پی آئی اے کے ساتھ سٹیل ملز فری آفر
پی ٹی آئی نے پہلے سال میں آپریشنل نقصان ختم کر کے منافع میں لا کھڑا کیا
میڈیا والوں سے معصومانہ درخواست ہے 21 سال بعد منافع کے ٹکرز چلانے سے پہلے اپنے پرانے ٹویٹ ، ٹکرز اور خبریں ہی ڈیلیٹ کر دیتے😂
چوہدری کو سوشل (شوشل) میڈیا اسی لئے برا لگتاہے
خیبر پختونخواہ کے عوام نے ووٹ عمران خان کو دیا ہے۔ منرلز بل کسی صورت بھی خان صاحب کی رضا مندی اور اجازت کے بغیر پاس نہیں کرنا چاہئیے۔
میں وزیراعلی کے پی اور سپیکر کے پی اسمبلی سے دست بدست احتراماً گزارش کرتا ہوں کہ جب تک خان صاحب سے اوپن ملاقات نہ ہو جائے اس کو روک لیں۔
اور مجھے لگتا ہے جب تک منرل بل پاس نہیں ہو جاتا خان کی ملاقات کو بند رکھا جائے گا۔
انہی منرلز کو سستے داموں بیچ کر عمران خان جیسے ہیرے کو جیل میں رکھنے کا سودا عالمی سامراج سے کیا جائے گا
یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں - غور کریں ن لیگ اس بل کی حمایت کر رہی ہے -
ہے تو یہ AI سے بنائی گئی ویڈیو لیکن ظالم نے کمال کر دیا ہے
پوری ویڈیو دیکھیں "جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو"
💔💔💔💔💔
مجھے نہیں لگتا کہ آج کے نوجوان کو اقبال کی سمجھ بھی آئے گی
میں ایک کینیڈین ائیر لائن میں جاب کرتی ہوں یہاں سے پچھلے تین ھفتوں میں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی پاکستان گئے اور میجورٹی سے میں نے سوال کیا کے اپ پاکستان کیوں جارھے ہیں وھاں کے حالات تو اچھے نہیں ہیں۔
آپ یقین نہیں کریں گے کے تقریبا 90 فیصد لوگوں کا جواب تھا کے "ھم کسی سے نہیں ڈرتے، ھم پاکستان عمران خان کو ووٹ دینے جا رھے ہیں"۔
سوچیں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے اتنا لمبا صفر صرف عمران خان کو ووٹ دینے کے لیئے کیا۔
پاکستانی عوام اب وہ پہلے والی عوام نہیں ہے۔ ابھی بھی وقت ہے سنبھل جائیں، آپکی رھی سہی عزت تو ختم ھو چکی پر اب عوام کو نفرت کرنے پر تو مجبور نہ کریں۔
اپنی ہار مان لینے میں ہی بڑائی ہے۔ آپ زور زبردستی سے عوام سے جیت نہیں سکتے۔ نفرتیں نہ بڑھائیں۔
این اے 98 آر او آفس میں بیلٹ پیپر کے بھرے شاپر جاتے شہریوں نے پکڑ لیے۔
آج یہاں سے پی ٹی آئی کے حافظ ممتاز احمد 30 ہزار کی لیڈ سے جیتے تھے بعد میں رزلٹ کو تبدیل کرکے ہرایا گیا تھا۔