سلیم بھائی کس نے بتایا ؟ اور کیوں بتایا؟ اور جو بتایا آپ نے من و عن تسلیم کرلیا۔اس کہانی میں جو آپکو سُنائی گئی بہت سے جھول ہیں اور کافی خلا ہے اسے پُر کرنا ضروری ہے اس میں بہت سے حقائق اورلنکس مِسنگ ہیں سُنی سنائی باتیں ایسے ہی ہوتی ہیں ۔۔۔سورہ حجرات مشعل راہ ہے ہمارے لیے
وہ پوچھنا تھا یہ تحقیق کہاں سے کی تھی ؟ بڑے بڑے اکانمسٹ سمجھنا چاہ رہے ہیں؟
بولتے کیوں نہیں؟
ایک اور پریس کانفرنس کر کے بتا دو ڈی جی بابو کہ یہ کیا تھا؟