@adnanaadil بھائی ان باتوں سے کچھ بھی نہیں ہونے والا ان سب مسائل ٹیچر ایک ہی ہے کہ عوام کو نکلنا پڑے گا اور دوسرا جی ایچ کیو کو وزیرستان کے بارڈر پہ شفٹ کرنا پڑے گا
@MehwishQamas بھائی لوگو یہ عورت ہے گالیاں نہ دو پر یہ بھی ائی ایس ائی کے چھوٹی موٹی ٹاؤٹ ہے جو باکس ضرورت کام ا جاتی ہے بہت پہلے 26 نومبر میں مجھے معلوم پڑ گیا تھا اس عورت کے بارے میں