حسنین رفیق نے اپنے صحافتی اصولوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا مگر آج انہیں لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں اور تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں
آپ کو حسنین رفیق کی صحافت یا ان کے مؤقف سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر وہ اس ملک کے ایک شہری ہیں اور انہیں آئین و قانون کے تحت وہ تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں جو ہر پاکستانی کا حق ہیں
حسنین رفیق کے لیے آواز اٹھائیں کیونکہ وہ عوام کی آواز بلند کرنے کی پاداش میں آج خود بے آواز کر دیے گئے ہیں اللہ حسنین رفیق کی حفاظت کریں
🚨بریکنگ نیوز
اِسے بولتے ہیں بڑی تبدیلی 🔥🔥
چارسال کےطویل انتظارکےبعد بالآخر جیو نیوز پر عمران خان کا نام گونجا اور ان کے خط پرایک مکمل دستاویزی رپورٹ نشرکی گئی۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سچ اور عزم کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔ اس پیغام کو آگے بڑھائیں 🔥🔥
بریکنگ نیوز 🚨اسے بولتے ہیں نیازی برینڈ 🔥🔥
عمران خان کا خط عالمی میڈیا کی زینت بن گیا۔ پوری دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ پر آگیا۔ کیا بی بی سی، کیا سی این این، کیا واشنگٹن پوسٹ، کیا الجزیرہ، الغرض پوری دُنیا کے الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا نے آواز بلند کردی۔ ہر جگہ چرچا خان کے خط کا ہونے لگا۔ چند گھنٹوں میں ہی دُنیا کی سب سے بڑی خبر اڈیالہ سے لکھا گیا خط بن گیا۔ ایران امریکہ جنگ، یمن سعودی وار، عالمی رہنماؤں کی میٹنگ، سب ٹاپ کے ٹاپکس وڑ گئے۔
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
دو مہینے کی نظربندی کے بعد۔۔۔ بھکر جیل سے رہا ہونے کے بعد ۔۔پھر بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر جو جیل کی قید تو قبول کرتے ہیں لیکن نظریے پر کمپرومائز نہیں ہے 🫡
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
@IG_Zahra میں نہیں سمج رھا تھا کے شاہ صاحب اس حد تک جاسکتا ھے اور اس طرح ڈٹ جائے گا لیکن الحمدوللہ شاہ صاحب نے میرے اندازہ کو غلط ثابت کیا ھے اور میرے نزدیک شاہ صاحب کی عزت اور احترام اور بڑ گیا ھے۰
وفا کا پیکر شاہ محمود قریشی ڈٹ گیا 🚨🚨
بس عمران خان سے میری ملاقات کرائی جائے، جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔ جہاں پڑا تھا وہیں پڑا ہوں، عمران خان کیساتھ تھا اور ان شاء اللّٰه ہمیشہ رہوں گا، ہمیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں جھکا سکتی۔
@BilalDar5423mll@ThePowerOfPTI جی بالکل، میرے بات کا مقصد یہ تھا کے یہ جو لوگ آجکل پارٹی کو چلا رھے ھیں ان میں عمران خان جتنی ھمت نہیں ھے یہ کوئی بیچ کا راستہ نکالنے کے چکر میں ھے جو شاھد قوم اور عمران خان کو قبول نہیں، میں ان کے مطالق اپنا سوچ بتا رھا تھا۰