آپ کو یہ جان کر یقینا" حیرت ہوگی کہ یہ وہی منافق اور بیغیرت شخص ہے جو جس جماعت کا کھا کر اس قابل ہوا اسے ناسور کہہ کر اسکے خاتمہ کو اپنی زندگی کا مشن بنایا اور آج اسی جماعت پہ قبضہ کے لئے اور چئیرمین شپ کے لئے کتوں کی طرح زبان لٹکائے گھوم رہا ہے----- جی ہاں اس نیچ ذات کے تخم کا نام مصطفی کمال ہے!
سندھ حکومت جو ملتان میں 95 کروڑ روپے میں آئی ٹی پارک بنا رہی ہے، جو گوجر خان، رحیم خان، ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، گلگت، کشمیر اور بلوچستان میں اسکول اور اسپتال بنا رہی ہے، اس کے پاس سندھ میں اسکولوں کی مرمت کے لیے پیسے نہیں ہیں۔
بے شرمو ڈوب مرو
Shame on @sardarshah1#Sindh
ان محترم کا نام ریاض بلوچ ہے۔ یہ بلدیہ کے رہائشی ہیں ان کا دعوی ہے کہ یہ علاقے میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ہیں۔
اگر ان کے یہ خیالات ہیں تو
کیا سوشل میڈیا سیل انھیں بھی الطافی بھتہ خور۔ گٹکا خور قرار دے گایا گریبان میں جھانکے گا؟؟
کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں،پانی کی قلت اورٹریفک جام کی نہیں،بلکہ سیکڑوں ارب روپےکےان نامکمل بیمارمنصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ،کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں
لوگ جتنی مرضی چاہئے #PPPChorHai کہتے رہیں گلگت بلتستان میں حکومت پیپلز پارٹی بناۓ گی اتحادی جماعتوں کے ساتھ۔ اتحادی کون وہ سرپرائز ہوگا۔
کراچی کے بدلے گلگت بلتستان اچھا سودا ہے۔
انتہائی دکھ،اور شدید افسوس کی بات ہے، کس کس بدبخت نے فنڈز ہڑپ کئے ؟🤔 پاکستان بننے کے بعد جس جس نے بدعنوانی کی ہے۔ سب کے سب غدار ملت۔
#بااختیار_کراچی انشاء اللہ اچھے دن ضرور آئینگے 🤲🏻 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے#PPChorHai
سوشل میڈیا پر ہر ایک کراچی کی تباہی و بربادی کی داستان لکھ رہا ہے پیپلز پارٹی کی ستم ظریفی کو بیان کررہا ہے۔ ایک بامقصد کمپئین چل رہی ہے لیکن اس میں متحدہ لندن جو کراچی میں سب سے زیادہ مقبولیت کی دعویدار ہے تقریباً غائب ہے۔ چند بیانات کے علاوہ کوئی حکمت عملی نہیں
#بااختیار_کراچی
اور مئر کراچی دعائیں کر رہے ہیں کہ GB بھی کراچی جیسا بن سکے، بلاول ایسے تقاریر کر رہے ہیں جیسے کراچی فتح کر کے آئیں ہوں۔آصیفہ اپنے صوبے کی محرومیاں بھلا کر GB کی محرومیاں ختم کرنے کی بات کر رہی ہیں۔
عجیب سفاکیت ہے!
@KhizarAbba2078 محترمہ! پیپلز پارٹی نے ہی سہولت کاری کی ہے۔ ان کچی آبادیوں میں جرائم پیشہنعناصر پورے ملک سے آکر پناہ لیتے ہیں۔ لاء اینڈ آرڈر ویسے ہی پیپلزپارٹی نے کرپشن کا گڑھ بنایا ہوا ہے۔ مزید ستم کچی آبادیوں کو بسا کر ان میً جرائم پیشہ عناصر کو پناہ دیکر شہر کو مزید برباد کیا۔
@atta__kohistani معافی نامے کی قبولیت نہ اڈیالے والے کی ہوئی نہ لندن والے کی۔ یہ صرف کارکنان کو چارج کرنے کی خبریں ہیں۔ فلحال ایسا کوئی ارادہ نظر نہیں آتا۔ ایران امریکہ مسلئے کے بعد کچھ تبدیلیاں ہوسکتی ہیں شاید اس میں جگہ بنے وہ بھی مفروضہ ہی ہے۔