Social Media Activest, Educationest,Blogger ,Poet,(M.A)M-ED in political science. My tweets Belong to 98% poor people of Pakistan they are my Identity 💚
پی ٹی آئی سے تعلق ہوں اور کنجر نہ ہوں؟؟؟
پی ٹی آئی کارکن منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ۔۔ کارکن کے مطابق جب بھی احتجاج یا دھرنا ہوتا ہے ہم منشیات ملک کے دیگر حصوں تک پہنچاتے ہیں۔
جبکہ پی ٹی آئی ٹوپیوں اور جھنڈوں کو بیرونی ملک اسمگلنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
"گزشتہ رات، اس جیل سے جہاں غزہ کے مسلمان سزائے موت کے منتظر قید تھے، تکبیر کی صدائیں بلند ہوئیں."
"جو کوئی کچھ بھی کرنے کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اُنہیں ذمہ دار ٹھہرائے."
ایتھے رکھ 😂
ٹرمپ کے بیان پر سینئر امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا 25ویں ترمیم لاگو کر کے صدر کو ہٹانے کا مطالبہ۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ٹرمپ ذہنی عدم توازن کا شکار اور خطرناک ہو چکے ہیں، کانگریس کو کوئی اقدام کرنا ہوگا، ابھی اور اسی وقت کرنا ہوگا۔ سینیٹ میں اقلیتی قائد چک شومر نے کہا ایسے میں جب سب لوگ ایسٹر منانے جا رہے ہیں، ٹرمپ سوشل میڈیا پر بے قرار پاگل کی طرح بکواس کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کی سابق زبردست حامی ٹیلر گرین نے کہا ٹرمپ پاگل ہو چکے ہیں، ٹرمپ انتظامیہ کا ہر وہ شخص جو خود کو مسیحی سمجھتا ہے اسے صدر کے پاگل پن میں مداخلت کرنی چاہیے۔
امریکہ کو ایک دن کیلئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے 2 بلین ڈالر خرچہ آ رہا لیکن جنگ سے یہی آبنائے ہرمز بلکل فری تھی تو ہم نے اس جنگ سے کیا حاصل کیا ؟؟؟؟
امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے سوال
ایک امریکی 🇺🇲 فوجی لڑکی آبدیدہ ہو کر کہتی ہے 🥲
ہم بہت تھک گئے ہیں یہ جنگ ہماری خواہش نہیں تھی، نہ ہی ہم نے اسے چنا تھا۔
میری بس ایک ہی خواہش ہے کہ میں اپنے گھر واپس چلا جاؤں۔
مجھے جنگ نہیں چاہیے… مجھے صرف امن چاہیے۔ 💥
#IranIsraelWar#IranVsIsrael#IsraelIranConflict
#IranAttacksIsrael
#IsraelStrikesIran
#MiddleEastWar
پیوٹن کا لہجہ ٹرمپ کے خلاف ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سخت ہورہا ہے..!
تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے رہتے ہو: تمہیں یہ کرنا ہوگا… تمہیں وہ کرنا ہوگا… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… آخر تم ہو کون؟
واضح ہے کہ وہ اپنی اوقات بھول چکے ہیں۔ شاید اب انہیں یاد دلانے کا وقت آ گیا ہے۔
سخی حسن قبرستان میں یہ کیسی قیامت ہے؟ 20 سال پرانے درختوں کا قتلِ عام اور قبروں کی توڑ پھوڑ ان قبروں میں ہمارے اپنوں کی یادیں اور جذبات دفن ہیں کسی کی قبر کو نقصان پہنچانا اس کے لواحقین کے دل کو چھلنی کرنے کے برابر ہے حکامِ بالا اس ناانصافی کا نوٹس لیں.
#HaseebElahi#Karachi