From Javed Miandad to Ramiz Raja, then Moin Khan, and now Wasim Akram, who has shared pictures with him on Instagram. One way or another, his former teammates are talking about him.
جس وقت قاسم اور سلیمان عالمی محاذ پر لڑ رہے ہیں اور ساری دنیا عمران خان کیلئے آواز اٹھا رہی ہے عین اس وقت پاکستان میں ہزاروں افراد نکل کر اپنی آواز بلند کررہے ہیں
انشاءاللہ 27 ستمبر کو پورے پاکستان کی عوام یکجا ہو کر نکلے گی
بشام نے سارے ریکارڈ توڑ دیے!!!🔥
کیا آپ بندوقوں سے ڈرتے ہو؟ توپوں سے ڈرتے ہو؟ ٹینکوں سے ڈرتے ہو؟ اگر نہیں ڈرتے تو انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو اتنی بڑی تعداد میں نکلیں گے کہ انکو گولی چلانے کا موقع نہیں ملے گا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بشام میں سٹریٹ موومنٹ سے خطاب
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
سچ کو یاد نہیں رکھنا پڑتا جبکہ جھوٹ کو یاد رکھنا پڑتا ہے ، اختیار ولی نے کل علینہ شگری کے پروگرام میں کہا کہ میں اپنی بیگم کو لے کر شفا ہاسپٹل گیا تھا آج یہ جھوٹا شخص قسم کھا کر کہہ رہا ہے کہ میں اپنی بیگم کا علاج پمز سے کروا رہا ہوں جب مشعال نے سچ یاد کروایا تو مشعال سے الجھ پڑا کہ چر چر نہ کرو ۔۔
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔