زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا ،
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آے
نہ ہم منزل سے باز آے نہ ہم نے رہنما بدلا
🎙️ لائیو X اسپیس
آج 23 جون بروز منگل
🕤 رات 9:30 بجے
موضوع
🟢 کربلا سے مریدکے تک…
🟢 ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
🟢 قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد
مہمانِ ذی وقار:
حضرت علامہ مفتی ابوبکر امجدی صاحب💚
🎤 ہوسٹ و کوہوسٹ:
🔹@_Turab__Mr_
🔹 @RShoaib_l@_iBne_Ali
History bears witness that the voice of truth cannot be suppressed by prison bars. Hafiz Saad Hussain Rizvi is another name for courage and steadfastness.
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی#ReleaseSaadRizvi
@_TUR_AB_ میرے مولا جب مروں میں کلمہ آپ ﷺکا پڑھو میں اور آپ ﷺکے شہر میں دفن ہو میں
یا حبیبی یا محمد ﷺ
یا نبی ﷺ سلام علیک یا رسول ﷺ سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلواۃ اللہ علیک
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
@ObaidXRazwi@Khr786Sh4 ایسا کون سا ظلم ہے جو تم نے مرید کے میں نہیں کیا تم نے اس ملک کے بچوں کو انہی ملک کے حفاظت کرنے والوں سے شہید کروایا اللہ اس کا بدلہ تم سے لے گا انشاءاللہ
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
ہم امن، اتحاد، یکجہتی اور سچائی کے پیغام کو عام کر رہے ہیں۔
ہماری جدوجہد صرف اور صرف انسانیت کی فلاح کے لیے ہے۔
قانون کا احترام کرتے ہوئے ہمیشہ حق کا ساتھ دیں۔
Release Saad Rizvi
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
@_TUR_AB_ اصول پسند لوگ ہمیشہ عزت اور وقار کی زندگی جیتے ہیں۔
لوگ ان کے کردار کی گواہی دیتے ہیں اور ان کا احترام کرتے ہیں۔
ہمیشہ اپنے خوبصورت اصولوں پر ثابت قدم رہیں۔
Release Saad Rizvi
تاحیات رہنما سعد حسین رضوی
#راه_حسین_پرقائم_سعدرضوی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسپیس جاری تمام احباب شرکت فرمائیں۔
موضوع: کربلا سے مریدکے-
ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت __
قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم استقامت__
مہمانِ خصوصی:
حضرت مولانا مفتی ابوبکر امجدی صاحب
فالو نیو اکاؤنٹ👇
@RShoaib_N
https://t.co/aHNWF1L5dn
ساڑھے 8 ماہ کا طویل اور کٹھن سفر، لیکن عزم و حوصلہ آج بھی چٹان کی طرح مضبوط ہے۔ سلام بابا جان کے شہزادوں کو جو ہر مشکل کے باوجود اپنے مشن پر ثابت قدم رہے۔ #ثابت_قدمی#جدوجہد#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
جیل کی تاریک کوٹھڑیاں اور لوہے کی سلاخیں بھی بابا جان کے عظیم رفقاء اور آپ شہزادوں کے نظریے کو قید نہ کر سکیں، آپ کے ان بہادر اسیرانِ وفا کو دل کی گہرائیوں سے سلام! #حق_اور_سچ#حوصلہ#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
نظریہ کبھی مرتا نہیں اور نہ ہی اسے جھکایا جا سکتا ہے۔ ساڑھے 8 ماہ کی طویل آزمائش میں جو اپنے نظریے پر ڈٹے رہے، تاریخ انہیں ہمیشہ ہیرو کے طور پر یاد رکھے گی #نظریاتی_جنگ#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
نظریہ کبھی مرتا نہیں اور نہ ہی اسے جھکایا جا سکتا ہے۔ ساڑھے 8 ماہ کی طویل آزمائش میں جو اپنے نظریے پر ڈٹے رہے، تاریخ انہیں ہمیشہ ہیرو کے طور پر یاد رکھے گی
#نظریاتی_جنگ#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi
میدانِ کارزار صرف سڑکوں پر نہیں ہوتا، ڈیجیٹل محاذ پر بھی جنگ لڑی جاتی ہے۔ سلام ہے سوشل میڈیا کے ان مجاہدین پر جنہوں نے مشکل ترین وقت میں بھی سچ کی آواز کو دبنے نہیں دیا۔ #سوشل_میڈیا_قوت#راہ_حسین_پرقائم_سعدرضوی
Release Saad Rizvi