عمران خان صاحب کا پیغام ہے #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور !
ریٹویٹ کریں اور یہ پیغام ہر طرف پھیلائیں، عوام کو اس غیر آئینی ترامیم کے خلاف بھر پور احتجاج کرنا چاہیے 🚨
رکن قومی اسمبلی زین قُریشی کی اہلیہ اور شاہ محمود صاحب کی بہو صاحبہ کو ان کے گھر سے اغواء کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں، تمام جبری گمشدگیوں کیطرح اس اغواء میں بھی قاضی فائز عیسیٰ، نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور بلاول بھٹو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملوث ہیں۔
#PakistanUnderStateFascism
استغفر اللہ۔۔۔۔
فیاض چھجڑا ایم این اے کے 12 سالہ بیٹے کو اٹھا کر اس کے سینے کے ماس کو پلاس کے ساتھ کھینچا گیا اس کے ناخن پلاس کے ساتھ کھینچے گئے اور یہ سارا ظلم لائیو اس کی ماں کو دکھایا گیا۔۔۔
صاحبزادہ حامد رضا
الرٹ 🚨
15 منٹ میں اس ٹویٹ پر فوری 1 ہزار ریٹویٹ چاہیے، یہ ٹرینڈ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ وائرل کرو۔
خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہے، اب مزید چپ نا رہیں ۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی نے احتجاج کی کال دے دی ہے.
جمعہ 18 اکتوبر، بعد نماز جمعہ، پورے پاکستان کے ہر ڈسٹرکٹ بشمول اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے. تمام MPA اور عہدےداران اپنے علاقے میں احتجاج کو لیڈ کریں گے.