نماز پڑھتے ہوئے دو سجدوں کے درمیانی وقفہ میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
ظلم کی انتہا 🚨🚨
یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں 🚨🚨
خان صاحب کی دنوں تک سیل کی بجلی تک بند کر دی جاتی ہے اور انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ سیل کی چابی گم ہو گئی ہے
علیمہ خانم
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️
جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے
میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی
اس 9 مئی پر ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت 💔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ بڑا بیان جاری 🔥🔥
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ اگر انہیں نتھ نہ ڈالی گئی تو یہ دُنیا کا امن تباہ کر دیں گے۔
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
ٹریفک والوں نے موبائل بھی توڑ دیا اور شناختی کارڈ بھی واپس نہیں کررہے تھے
میں نے یہ ظلم آپ تک پہنچانا تھا پہنچادیا اب آپکو پتہ ہے جو کرنا ہے
آپ بہتر سمجھتے کہ ہم سوشل میڈیا پر کیوں ہیں ظلم کے خلاف ہم آواز ہیں
یہ بلکل جائز غصہ ہے سب دھیان سے یہ سنیں۔
کوئی ناجائز مطالبہ نہیں
کوئی سیاسی بات نہیں
ایک ہزار دِنوں بعد بھائی کے لئیے یہ مطالبہ کرنا بلکل غلط نہیں
پوری قوم کا یہی مطالبہ ہے۔
عمران خان کی کابینہ کے لوگ جنرل باجوہ کے لیے مخبری کرتے تھے
ایک شخص جس سے میرے اختلافات رہے لیکن میں جانتا ہوں اس نے عمران خان کی مخبری نہیں کی اور باجوہ سے ملنے انکارکر دیا تھا جس کا باجوہ کو بڑا دکھ تھا وہ شخص شہباز گل تھا اسی لیے باجوہ نے شہباز گل کو بعد میں ٹارچر کیا!حامد میر
پاکستانیو حالات یہاں تک آگئے ہیں اسے کس نے تھارٹی دی ہے کہ اس شخص کا فون اپنی جیب میں ڈال لے
یہ جرمانہ کرے لیکن کون پوچھے انہیں میرا کام تھا ویڈیو آپ تک پہنچاؤں آگے آپ سمجھتے اسکا کا کیا کرنا ہے
بریکنگ نیوز 🚨 کاشف عباسی کا ایک اور جرم سامنے آگیا۔ کاشف عباسی نے مریم نواز شریف خاندان اور ن لیگ کے توشہ خانہ کی اصلیت پوری قوم کو تفصیل کے ساتھ بتائی۔ قومی خزانے کی لوٹ مار کیسے ہوئی سب کچھ بتا دیا۔ یہی وجہ ہے کاشف پھر زیادہ دیر چینل پر نہ ٹک سکا 🔥
جب سے حکومت اور فوج ایک پیج پر آئی ہیں، اس کی سب سے بڑی casuality میڈیا بنا ہے۔ میں پاکستان کے ٹرانسپیرنٹ ٹیکس پیئرز میں سے ہوں، لیکن ایف بی آر کا کوئی ایسا قانون نہیں جو مجھ پر لاگو نہ کیا گیا ہو۔ ایف آئی اے کا کوئی ایسا نوٹس نہیں جو مجھے نہ دیا گیا ہو، اور پیمرا کا بھی کوئی نوٹس ایسا نہیں جو مجھے نہ ملا ہو۔
مجھے تو یہ “خوشخبری” بھی ملی کہ میں ملک چھوڑ کر نہیں جا سکتا۔ یہاں تک کہ میرے سسرال والوں تک کے بینک اکاؤنٹس چیک کیے گئے، صرف اس لیے کہ میرے خلاف کچھ نکالا جا سکے۔
بہت اہم ۔۔۔🚨👊
پوری دنیا نے دیکھا کہ ایک فون کول پہ ادھی رات کو عدالت لگا کے اپنے وزیراعظم کو ہٹانے والے لوگ کبھی بھی ثالثی نہیں کروا سکتے
لیکن ہاں 72 سے زیادہ امریکی سینٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا گلا اج دبوچ لیا اور یہ کہا کہ رک جاؤ ورنہ تمہیں سزا دے کے رہیں گے یہ اج ایک سینٹر کا ٹویٹ ہے اور اس کے بعد ٹرمپ پیچھے ہٹ گیا ۔اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے