میر رضا نے خودکشی نہیں کی، بلکہ تشدد کے بعد بیہمانہ قتل کیا گیا ہے۔ وہ ایک مظلوم شہید تھا، جو زندگی سے بھرپور تھا۔ معزز عدالت اور اسپیشل میڈیکل بورڈ کا شکریہ، جنہوں نے اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے میر رضا پر لگائے گئے تمام بہتان جھوٹے ثابت کر دیے۔
یہ وہ گِدھ ہیں جو اہلِ صفا کا لہو پیتے رہے، آج آقا کی میز پر بہتا لہو اپنے جاموں میں انڈیل کر نشہءِ غلامی میں چور ہیں۔ یہ 'مئے وفاداریِ طاغوت' ہے جس نے ان کے ضمیروں کو سلب کر لیا ہے۔ تو باعث شرم ہیں وہ افواج جو طاقت رکھتے ہوئے ابھی بھی مست ہیں
#Reject_Gaza_Peace_Board
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ، تو کہتے ہیں: ہم تو امن اور اصلاح قائم کرنے والے ہیں۔ خبردار! حقیقت یہ ہے کہ یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں، مگر انہیں اس کا شعور نہیں۔ سورہ البقرہ
#Reject_Gaza_Peace_Board
2 years ago, Hamas showed great courage by launching a surprise attack on Israel. It was the job of Pakistan's army — armed with nuclear weapons to immediately support them and liberate Al Aqsa.
Instead, they are now going to fight Hamas...
#Reject_Gaza_Peace_Board
غزہ کے چھ لاکھ لوگوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر بھی اس مقدس سرزمین کا سودا نہیں کیا لیکن ہمارے حکمران اس کو پلیٹ میں رکھ کر ٹرمپ کے حوالے کر رہے ہیں اس کے خلاف اپنی اواز بلند کریں اور ٹوٹر ٹرینڈ میں حصہ لیں۔
#Reject_Gaza_Peace_Board
We are in an exceptional phase of betrayal. The last two years have exposed the enemies of the Ummah and those who have abandoned it. Betrayal is having the power to help the distressed but choosing to watch instead. #Reject_Gaza_Peace_Board