پمز کے واقعے نے سب کو اداس کیا ہے لیکن یاد رکھئیے پاکستان میں شوکت خانم جیسا ورلڈ کلاس اسپتال بھی کام کر رہا ہے۔ جہاں غریب اور امیر کا کوئی فرق نہیں۔کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم اسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اپنے عطیات سے اس کی تکمیل میں حصہ ڈالیں۔
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے
ایک والد کی گفتگو 💔
یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں اور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں
پی ٹی آئی نے عمران خان کی صحت و علاج کی خاطر ورکرز کو اسپتال کے باہر اکھٹے ہونے سے منع کر دیا۔ یہ ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ کوئی ایسا موقع نہیں دینا چاہئے جس سے علاج میں کوئی رکاوٹ پیدا ہو۔