1 یہ سب اپنے حلقوں کے معززین ہیں۔
2 ہم کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ یہ بھی ہم میں سے ہی ہیں اور بے جا عزت سے گریز کرنا چاہیئے۔
3 ان کے رویوں پر ان کا مشکور ہونا چاہیئے کہ جن کی آنکھوں ہر پردہ تھا اتر جائے گا۔
4 کچھ احباب سر سلامت جوتیاں بڑیاں کے داعی رہیں گے۔
#اخلاقیات_اورقومی_اسمبلی
تعلیم سب کے لیئے نہ کہ صرف دشمن کے بچوں کے لیئے۔
حکومت کے بچے باہر پڑھتے ہیں مگر ووٹرز کے بچوں کو یہاں بھی سکول نصیب نہیں ہوتا۔
باشعور معاشرہ خوشحال معاشرہ۔
#تعلیم_کو_پانچ_فیصد_دو