@EasternHealing@SaniaaAshiq Including Imran Khan all the politicians are just the same.
He had done more damage to Pakistan’s image than any other politician in the history of Pakistan.
PPP, PML-N, PTI, MQM, etc. All are just CORRUPT from TOP TO BOTTOM…
اسلام میں عورت، بیوی اور ماں کا مقام کیا ہے؟
ان سوالات پر بات ہوگی آج کے اس اہم پروگرام میں:
🎙 مہمان: مولانا انصر رضا صاحب، مولانا نجیب اللہ ایاز صاحب
🔗 براہِ راست دیکھیں:
*https://t.co/svxEQXWykP?*
اپنے سوالات کے ساتھ ضرور شامل ہوں!
*📢 اسلام میں شادی کا تصور – ایک اہم مکالمہ*
السلام علیکم ورحمة الله!
پاکستان میں کم عمری کی شادی پر نئی قانون سازی کے بعد شدید بحث جاری ہے۔ کیا اسلام نے شادی کی کوئی عمر مقرر کی ہے؟ کیا نکاح کا مقصد صرف جنسی تسکین ہے؟ نبی کریم ﷺ کی حضرت عائشہؓ سے شادی کا پس منظر کیا ہے؟
This is disgusting 🤮
And he has Quran open in front of him..
This is the face of these Muslim Molvies and people follow them blindly and take their women to them to get their BLESSINGS
اب اس توہین قُران کا کیا کریں ؟ وہ کیا لکھتا ہے تُمہارا گینگ اپنی ایف آئی آرز میں جب کسی پر توہین کا پرچہ کٹواتے ہیں
کہ
“ ۔۔۔۔ فُلاں شُخص فیس بُک پر سائل کو نظر آیا جس نے publicly توہین قُران ،توہین رسالت، توہین مزہب پر مبنی گستاخانہ عمل کیا ہے جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور ملک میں فتنہ و فساد پیدا کیا جا رہا ہے ،آپ سے سائل کی گُزارش ہے کہ مذکورہ شخص کو ٹریس کر کے مطابق قانون کاروائی عمل میں لائی جائے “ وغیرہ وغیرہ
@LCBPOfficial ؟ لکھ دی لعنت تجھ پر راؤ 🤚🏿
کدھر ہے طاہر اشرفی ، حسن معاویہ اور خبیث الخبیث راؤ عبدل رحیم ؟
اب یہ جو داڑھی ،جبہ و دستار میں سامنے قُران رکھ کر دین و اسلام کی ٹھیکیداری کا لائنس لیے بیٹھا ہے، غسل خانوں کے صابن سے لیکر بیگن کے استعمال تک کے فضائل بیان کر رہا ہے اور ہنسی ٹھٹھہ کر رہا ہے اورساتھ ہی تلاوت بھی شروع کر دی ۔
اس کا کیا کرنا ہے ؟
یہ وہ دین فروش قبیلہ ہے جو پتھر لیکر سنگسار کرنے نکل پڑتاہے انسانوں کو، اور 295 کو اپنا چھرا بنا کر ناموس رسالت کے نام پر گردنیں کاٹتا ہے۔
لعنت بےشمار
سونیا خان
🚨 Mosques vandalised, graves desecrated, and worshippers arrested—Ahmadis continue to face relentless persecution.
As hostility intensifies, the Ahmadiyya Muslim Community’s International Human Rights Desk [@ihrdesk] officially launched its Annual Report at @RoyalHolloway University.
"But even the right to be remembered has been taken away from us [Ahmadis]."
Full report on: https://t.co/Aw3x64hRtU
🚨 بھارت: رمضان کے پہلے دن گورکھپور، یوپی میں مسلمانوں کو ابو ہریرہ مسجد اپنے ہاتھوں سے گرانے پر مجبور کیا گیا، کیونکہ حکام نے اسے بغیر نقشے کی منظوری کے تعمیر شدہ قرار دیا۔
When these Mullahs rape young children they never stop them
They are very much ok following Hazrat Lut nations but following the footsteps of حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ is unacceptable in the Islamic Republic of Pakistan.
Utterly disgusting and shameful.
ڈسکہ میں کچھ احمدی چھپ کر ایک عمارت کے اندر جمعے کی نیت سے اکٹھے ہوئے تھے تاہم کچھ لوگوں نے موقع پر پہنچ کر انہیں گرفتار کروا لیا گیا ۔ ایف آئی آر کے مطابق جمعہ پڑھنے کی نیت کرنے سے مسلمانوں کی شدید دل آزاری ہوئی ہے ۔
Khaula Mangla of the Ahmadiyya Muslim Jama’at addressed misconceptions about Muslim women at the Georgetown Women in Faith event, emphasizing that the hijab is a form of protection and liberation.
https://t.co/7smJ5h7hfo
Yes I don’t see any Indigenous Native Canadian anywhere other than the reserves .
Canada was taken over 100s of years ago. I am glad people are QUESTIONING NOW!
@KarenWenLin Yes I don’t see any Indigenous Native Canadian anywhere other than reserves .
Canada was taken over 100s of years ago. I am glad people are QUESTIONING NOW!