@ArbazReza01@AmirMateen2 عامر متین صاحب آپ کے ھاتھ میں ماچس ہے جنگل کی خیر نہیں ۔۔۔۔ آپ جیسے لوگ ٹی وی پر بیٹھ جاتے ہیں اور جس کی چاہے عزت اُتار دیتے ہیں ۔۔۔ کوئ آپ کے سامنے جواب دینے والا بیٹھا نہیں ہوتا ۔۔۔۔ ماچس سے تیلیاں نکالتے ہیں اور جلا جلا کر ادھر اُدھر پھیلتے رہتے ہیں ۔
@TehranTimes79@ShamaJunejo Why they used music band , it’s a funeral gathering. When music band stops Quran reciting start and as recitation complete again music start ….. we are Muslims our great leaders martyred his funeral going on should act like Muslims traditions. May allah rest his soul in peace .
@Nasir_dar101 STL proposed 90% right shares @ Rs 10 , subject to approval. When approved it will go up , one should accumulate here and wait …..it will double in future.
@Saminakhan4000 جب تک ایک گھر کے سربراہ کی کمائ ایک تولے سونے کے ریٹ کے برابر رہتی ہے تو وہ خوشحال زندگی گزارتا ہے اپنے بچوں کو اچھا کھانا اور اچھی تعلیم دینے کے قابل ہوتا ہے ۔ آپ خود اپنا تجزیہ کر لیں جب تک آپ کی آمدنی پاکستان میں ایک تولہ سونے کے ریٹ کے برابر تھی آپ مزے میں تھے ۔
@zeshmohmand جو کچھ فری میں ملتا ہے اُس کی بڑی قیمت بعد میں ادا کرنی پڑتی ہے اور جب پوری دنیا فری میں استعمال کررہی ہے تو یہ تمام ڈیٹا جو گوگل کے پاس اکھٹا ہوتا ہے وہ بڑے مہنگے داموں بیچتا ہے اور استعمال بھی کرتا ہے دنیا کو اپنی ڈگر پر چلانے کے لئیے ڈیٹا استعمال ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔
@muslim_prolove ان میں زیادہ تر انگریزوں کے خاص غلاموں کی اولادیں ہیں۔۔۔۔حکومت کوئ بھی ہو یہ سب مزے میں ہوتے ہیں ۔ ان کی آپسی رشتہ داریاں ایک دوسرے کو بچاتی ہیں ۔ سب بہترین زندگی گزارتے ہیں اور مستقبل کی رشتہ داریاں بھی مظبوط کرتے جاتے ہیں ۔ عوام بے چارے ان کی عیاشیوں کا بوجھ تلے دبتے جاتے ہیں
@AthSal01 2030 تک ڈیجیٹل کرنسی نافذ ہو جاۓ گی اور ساری دنیا اس چکر میں پھنس جاۓ گی اور پورا نظام یہودیوں کے ھاتھ میں ہو گا وہ دنیا کے ہر بندے اور ہر حکومت پر اپنا کنٹرول کر لیں گے ۔۔۔۔ یہ ایسا نظام لے آہیں گے کہ اس کے بغیر کوئ ملک تجارت نہیں کر سکے گا ۔ جیسے اب سب ڈالر کے محتاج ہیں ۔
@GuntherEagleman Well …… trump’s shares are still in hand so he tweeted positive and market goes up …… as soon he sold all he will again tweet negative …….
@sajidusmani787 ہمارے کھلاڑیوں کا ٹارگٹ پاکستانی ٹیم میں جگہ حاصل کرنا ہوتا ہے اور پھر وہ سمجھتے ہیں کہ ہم سپر سٹار بن گۓ ، اور وہ محنت کرنی چھوڑ دیتے ہیں ، نسیم شاہ ، حارث رؤف ، شاہین شاہ ، اور بہت سے بالر جیسے آتے ہیں ویسے ہی رہتے ہیں بلکے پہلے سے بھی برے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
@ZahidGishkori جس نے یہ سودا کروایا اس کو کچھ نہیں کہنا جو بھی اس میں شامل تھا ان سب کو جیل میں ڈالیں اُن کی جائدادیں ضبط کریں اور بیچ کر ان گھر والوں کے پیسے ادا کریں ان لوگوں کا کیا قصور ہے - انہوں نے پیسے دے کر خریدا تھا - یہی سب نیسلا ٹاور کراچی میں ہوا تھا اُن کو بھی کچھ نہ ملا ۔
@stockifyy4u آپ نے نیو انویسٹرز کو اوپر والے ریٹ پر مال ڈلوا دیا ہے اور اب اُن کو مجاھدوں کا خطاب دے رہے ہو ۔۔۔۔ جب مارکیٹ 144000 توڑے گی تب آپ سارے مجاھدوں کو شہید کروا دیں گے ۔۔۔۔۔