پاکستان اس لیے آسان ہدف ہے کہ انکے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے اور شہباز شریف کو جنرل صاحب نے بنایا ہے جنگ جیتنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑتا ہے بھارتی میڈیا
عمران خان کو بطور ہیڈلائنز دکھایا جارہا 🚨
پورے پاکستان میں صرف ایک شخص ہے اگر وہ جیل سے باہر آیا تو ہمارا دشمن ہے یا دوست پتہ تو نہیں لیکن اس حالت میں وہ پاکستانی عوام کا دوست ہے وہ بہت کچھ کریگا
اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں کہ انڈیا اتنی دیدہ دلیری سے پاکستان پر میزائل اور ڈرون حملے کیوں کر رہا ہے اور ہماری طرف سے جواب کیوں نہیں دیا جا رہا تو انڈین مبصرین کا تبصرہ سنیے
My take on ABC News about current election results. How the corrupt institutions are manipulating people’s choice and snatching PTI backed independents’ victory.
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
صبح 5 بجے جب میں ��ونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالی�� کا
ری ٹویٹ کرتے جاؤ فوراً اسے۔
انٹرنیشنل لیول پر پی ٹی آئی نے اپنی جیت کا اعلان کر دیا۔
الحمداللہ 🤲❤️
ساری دنیا کو بتا دو تا کہ دھاندلی کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
#ElectionResult#PakistanElection
Rehan Zeb was shot dead today; die hard PTI worker & aspirant. May Allah grant him heaven.
God knows how bloody this campaign will be & who else will fall along the way. May Allah give us all the courage to stand for Pakistan.
عمران خان کو سائفر کیس میں بغیر ٹرائل سزا سنانے سے ثابت ہوتا ہے کہ
* عمران خان ایماندار تھا اس کے خلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں تھا۔ جس کسی جھوٹے نے یہ جھوٹ پھیلایا کہ میرے پاس عمران خان اور بشری بی بی کی کرپشن کے ثبوت ہیں وہ خائن تھا اور اللہ نے قرآن میں جھوٹے پر لعنت بھیجی ہے۔
* سائفر واقعی حقی��ت تھی۔ جس کسی نے اسے جھوٹا بیانیہ کہا وہ خود جھوٹا تھا اور جھوٹے پر ایک بار پھر اللہ کی لعنت۔
* سپریم کورٹ کا جج فائز عیسی ہو یا چھوٹا سا ابوالحسنات ذوالقرنین سب ہی فوج کے اثاثے ہیں۔ پورے سسٹم میں غیرت کا اشد فقدان ہے۔
* فوج اس وقت عمران خان سے مکمل ڈر چکی ہے۔ ہاتھ پاوں پھول چکے ہیں۔ ہر بھونڈی اور گھٹیا حرکت کررہے ہیں لیکن ابھی تک سسٹم قابو میں نہیں آرہا۔
This is not the End . My Leader will return with more power with greater resolve. He will not give up neither will we. We share a great Bond. LOVE FOR PAKISTAN.
#CipherCase#ImranKhanPTI