جون شروع ھوا۔ اور بینکوں کا حرامی پن شروع ھوا۔ کسٹمر سروس کو AI پر ڈال دیا۔ ایمیل کا جواب نھیں۔ فون بزی ھے۔ ایپ پر سیکیورٹی الرٹ لگادیا۔ اب جولائی تک ذلیل ھوتے رھو۔ خاص کر بینک اسلامی۔۔ ۔۔۔۔
@NazeerKahut جس دن اسکی ابتداء ھوگی۔ تو بھائی صاحب پاکستان کا پا بھی نھیں بچے گا۔ اپکو اندازہ نھیں کہ دو صوبوں اور کشمیر میں کیا ھورھاھے۔ تڑے پر بیٹھ کر تجاویز نہ دیں۔ بہادر ھو تو ان تین جگہوں ہر جاکر دیکھو
@IAmIshtiaqAli گاڑی مل گئی۔ 2025 کا واقعہ ھے۔ اج تک پتہ نھیں چلا۔کہ کیوں ؟ کیونکہ گاڑی میں نے ایک کرنل صاحب سے خریدی تھی۔ پاکستانی ایکس ایل ائی گاڑی تھی۔ اسلام اباد نمبر تھا۔سب کچھ کلیر تھا۔ پھر سادہ کپڑوں میں ملبوس پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھکر کیوں پولیس ایک شھری کو بلا وجہ ایک ھفتہ ذلیل کرتی ھے
@waqas464 بھائی جان۔ ھمارے گاوں میں چور بجلی کی کھمبے اور تاریں اتار کر لے گئے۔ پانی کے پائپ نکال کر لے گیے۔ انکو بھی ٹاور لگانے دیں۔ اگلے ھفتے کباڑہے کی دوکان سے ملے گا۔
@IAmIshtiaqAli کہا نھیں۔ میں نے ویڈیو بنائی۔ اور اہنے ساتھ رکھ لی۔ ایک ھفتہ کے بعد پولیس نے فرضی پرچہ کیا۔ کہ اسکے ساتھ کاغذات نھیں تھے۔اتھانے سے ایک بندہ ساتھ گیا۔ اور عدالت سے گاڑی ریلیز کروائی۔ اورکوھسار تھانے کی جگہ گاڑی وومن پولیس سٹیشن سے واپس کردی۔ یہ 2024 کا واقعہ ھے۔
@IAmIshtiaqAli میری گاڑی کھسار تھانے والوں نے پکڑی۔ وہ بھی پرائیویٹ گاڑی میں سادہ کپڑوں میں ائے۔ میں تھانے گیا۔ میں نے وجہ پوچھی۔ انہوں نے کہا۔ ھمیں اس پر شبہ ھے۔ میں نے کہا ٹھیک ھے ایف ائی ار کرو۔ ائے ایس پی نے کہا نھیں۔ میں نے کہا مجھے رسید دو۔کہ میری گاڑی اپکے ساتھ تھانے میں بند ھے 1/2
@chsandhilaa کرکٹ والا ھے۔ کرکٹ کاکام دو۔ اقوام متحدہ کاکام اسکو دو۔ جو جانتاھو۔ اس ملک کا ستیا ناس اس وجہ سے ھوا۔ کہ چوھدری شجاعت کھیل ڈیل کررھاھے۔ شاھد افریدی اقوام متحدہ میں بیٹھ گیا۔ وزیر خزانہ کو وزیر خارجہ بنایا۔ وزیر خزانہ کو بینک سے ادھار پر لیا۔
@HarmeetSinghPk بہت افسوس ھوا۔ ایسے نامعلوم افراد نے دو روز قبل ائے این پی یوتھ ونگ کے صدر پر بڈھ بیر بھی حملہ کیاتھا۔ جس سے وہ زخمی ھوئے۔ یہ حملے خوف و ھراس پھیلانے اور بدگمانیاں پھیلانے کی ایک سازش ھے۔ اللہ مغفرت فرمائے