بلوچستان سے فوج کے پیچھے ہٹنے کے بعد مختلف علاقوں میں آزاد بلوچستان کے جھنڈے دیکھے جا سکتے ہیں
فوج نے ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے بہت سے علاقوں سے انخلاء کر لیا ہے جس وجہ سے کالعدم جماعتوں نے اپنے قدم مضبوط کیے ہیں
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں
گورنر فیصل کریم کنڈی صاحب 9 نومبر کو جس ایئرلائن کے ذریعے پشاور سے لاہور گئے اور اعلان کیا کہ اب دونوں شہروں کے درمیان براہِ راست پروازیں چلیں گی، تاہم ایئرلائن کی ویب سائٹ پر چیک کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پورے ہفتے کے دوران کوئی پرواز دستیاب نہیں۔ بس صرف شوشا تھا۔
سردار عمر نذیر کشمیری نے امریکہ میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ راولاکوٹ میں شہریوں پر مبینہ طاقت کے استعمال کے خلاف آج 11 نومبر کو ہیوسٹن اور 14 نومبر کو واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج کریں۔
عمران خان کے وکلاء سے ملاقات سے متعلق لطیف کھوسہ کے بیان کے بعد ذرائع سے حاصل ہونے والی ابتدائی معلومات کی کوئی حیثیت نہیں رہی اس لیے ٹویٹ ڈیلیٹ کررہا ہوں اور معذت خواہ ہوں
معلوم ہوا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی ملاقات سے قبل مقتدر حلقوں نے منیب فاروق سے اجازت لی تب جا کر یہ ممکن ہوا اگر منیب فاروق اجازت نہ دیتے تو یہ ملاقات نہ ہونی تھی۔
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائیننگ کو رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ DSP اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ معاملہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولتکار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
عمران اور ان کی اہلیہ بشری بیگم کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور سردار لطیف کھوسہ کی عمران سے ملاقات جاری گزری شب 12 بج کر 36 منٹ پر خود کو باخبر صحافی کہنے والے منیب فاروق نے ٹویٹ کیا تھا کہ ملاقات نہیں ہو گی ثابت ہوا کہ کسی نے منیب فاروق کو چ بنایا ہے۔ منیب فاروق کو جو گروپ خبریں دیتا ہے اس کا اس گروپ سے کوئی تعلق نہیں جو سب معاملات دیکھ رہا ہے