وفاقی وزیرِ صحت کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
کراچی کے ایک آوارہ گرد، گھٹیا اور بیہودہ وزیر کی پریس ��انفرنس بےشرمی اور لچر پن کی عمدہ ترین مثال ہے، فرخ حبیب
نیب کے چیئرمین کو بےغیرتی کے ریکارڈ بنانے کی بجائے شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے، فرخ حبیب
لاقانونیت اور آئین کی پامالی کا فائدہ اٹھا کر بےشرموں کا گروہ غلاظت کی انتہاؤں کو چھو رہا ہے، فرخ حبیب
ملک کو بنانا ریبلک بنانے کے بعد اوباش زنجیروں میں قید میڈیا کے ذریعے جھوٹ اور بیہودگی کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں، فرخ حبیب
زرداری کے اس گماشتے میں حیا ہوتی تو سندھ کے ڈاکو کی عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کا متن دیکھ لیتا، فرخ حبیب
سندھ کے اس غنڈے نے رہائی کیلئے پاگل پن کا سرٹیفکیٹ خود اپنے ہاتھوں سے جمع کروایا، فرخ حبیب
ان کے وزیروں کے اسپتالوں میں بستروں سے شراب اور گند عدالتوں نے پکڑا ہے، فرخ حبیب
حرام اور قمار پر پلنے والی جماعت اور لاقانونیت پر کھڑی سرکار کے لچھنوں پر قوم ہی نہیں دنیا تھوک رہی ہے، فرخ حبیب
وقت آگیا ہے کہ قوم ان کے خون یا پیشاب کے نہیں ڈی این ایز کی تصدیق کا مطالبہ کرے گی، فرخ حبیب
ریاست ان اوباشوں کو بےلگام چھوڑنے کی بجائے انہیں لگام ڈالے، فرخ حبیب
مزید بیہودگی برداشت کریں گے نہ ان مجرموں کی اس کی اجازت دیں گے، فرخ حبیب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف @FarrukhHabibISF
ایکُ65 سالہ بزرگ کس ایمان و ایقان سے ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے کس اعتماد سے کہہ رہا ہے اللہ میرے ساتھ ہے اللہ عمران خان کے ساتھ ہے https://t.co/L8KGw0FODR
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
افتخار درانی @IftikharDurani کی اپنی اہلیہ کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والوں کو یقینا اس میں کوئی عار نہیں ہو سکتی کہ انکی اپنی بیٹیوں بہنوں کی اپنے شوہروں کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہو جائیں
یہ کھلی نشاندہی ہے کہ پاکستان پر قبضہ کے خواہشمند غیرت اور عزت نام کی کسی چیز سے آشنا ہی نہیں
ایسے لوگ پاکستان پر مستقل قابض ہو گئے تو لوگ بنکاک نہیں پاکستان آیا کرینگے
چیف جسٹس صاحب ججوں کے حقوق کی تو فوری سماعت کر لی قوم کی عزت اور آئین کو روندنے پر آپ کی ھکلاہٹ قیامت کے دن آپ کو گونگا کر دے گی
مقدس میم الحمداللہ بذات خود 300 سے زائد کارکنان کے ضمانتی مچلکے کروانے کے بعد رہا کروا چکا ہوں ۔ خدارا عملی اقدامات کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں ان سب کارکنان کی فیملیز سے ایک روپے کا روادار نہیں ہوں جو کچھ کر رہا ہوں کپتان سے وفاداری کے صلے میں کر رہا ہوں✌🇵🇰😊
کسی بھی ماں کیلئے اُسکی اولاد سے زیادہ قیمتی کچھ نہیں، خواتین پر دباؤ ڈال کر فتح حاصل کرنے والے لوگ خود ثابت کررہے ہیں کہ وہ سیاسی، اخلاقی اور تہذیبی میدان میں ہار چکے ہیں، اسی لئے اب پریشر ڈال کر رائے بدلی جارہی ہے، باشعور قوم وقت کے یزیدوں کے گھناؤنے چہرے پہچان چکی ہے۔
#PTIWillWin
اس تمام کریک ڈاؤن میں پولیس نے خواتین کے ساتھ بہت ہی بے ہُودہ حرکتیں کی ہیں۔
پولیس کے تماشے سے دل دُکھا ہے۔
انہوں نے تمام حدیں کراس کر د�� ہیں جوکہ ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے۔
محمد مالک
لیڈران تو بہت سے پارٹی چھوڑ رہے ہیں ۔
کیا اپ کو اس پاس محلے میں رشتے داروں دفتروں مسجدوں میں مارکیٹ میں کوئی ایسا ووٹر ملا ہے جو پہلے عمران خان کا ووٹر تھا اور اب کہتا ہو عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا ۔ مجھے تو ایسا کوئی بندہ نہیں ملا ابھی تک ۔
دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائ ۔ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ : آٹے کی قیمت میں 132% اضافہ، چاول 88% ، مرغی 72% ،دال مسور 71%، دودھ 44%، چینی 37%۔ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئ۔ شاید اسی لئے آپ آج کل میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں سن رہے۔
صحافت اور خریدار
مسلم لیگ ن سب سے زیادہ صحافی دوست سیاسی جماعت ہے جو صحافیوں کو حکومتی عہدے ان کی مسلم لیگ ن کی خدمات کے عوض دیتی ہے، بیرونی دورے، پلاٹ اور کرم نوازی الگ ہے
لسٹ حاضر ہے
عرفان صدیقی،
عطاالحق قاسمی،
فہد حسین،
محمد مالک,
نجم سیٹھی،
ابصار عالم،
عامر میر اور محسن نقوی
پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو MD PTV کے عہدے سے نوازا جبکہ مرتضیٰ سولنگی کو MD Radio Pakistan کے عہدے سے نوازا گیا
جبکہ محسن نقوی اور عامر میر کا انتخاب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ملکر سہولت کاری کے مروجہ اصولوں کے تحت کیا اور نتائج آپ کے سامنے ہیں
پتہ نہیں لوگ انہیں لفافے کیوں کہتے ہیں حالانکہ ان صحافیوں نے سیاسی خدمات سر انجام دیں جن کا معاوضہ تو بنتا ہے
ویسے کسی ایک صحافی کا نام بتائیں جس نے پی ٹی آئ کیلئے خدمات انجام دی ہوں اور ا��ے پی ٹی آئ نے حکومتی عہدہ دیا ہو؟
پی ٹی آئ کیلئے خدمات دینے والے صحافی آجکل یا تو قتل ہوتے ہیں یا اغوا ہوتے ہیں یا گرفتار ہوتے ہیں یا نوکریوں سے جاتے ہیں یا ملک سے بھاگنا پڑتا ہے
Sami Abraham, a prominent Pakistani television journalist known for his public support of former Prime Minister Imran Khan has gone missing, the police, his family and his employer said. https://t.co/5yx76uM3Lc
اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
InshaAllah, Chairman Imran Khan would be highly welcomed in the north if he decides to visit. Putting him on ECL is yet another desperate and useless measure by the fascist regime.
I want to thank the government for putting my name on the ECL as I have no plans to travel abroad, because I neither have any properties or businesses abroad nor even a bank account outside the country.
If and when I do get an opportunity for a holiday, it will be in our northern mountains, my favourite place on earth.
Salaam everyone,
My name is Dr. Shazia Sami, wife of Sami Abraham, a well known Pakistani journalist and president of BOL TV. My husband has been abducted by unknown people 2 days ago in Islamabad. In spite of all the efforts, we are unable to locate him. My children and I are very worried about his health conditions and wellbeing as he has severe heart disease, diabetes and hypertension. We don’t know where he is or how he is doing. He has been working in Pakistan for a long time and I am requesting everyone to help me find him safely. As a part of the NY chapter, I am requesting all of my colleagues to help me find my husband and my children’s father. This is an appeal to everyone. Please share my request as much as possible. Any help is much appreciated.
Shazia Sami, wife of Sami Abraham
(Copied)