اس وقت جشن ضروری نہیں
اس وقت رزلٹ حاصل کرنا اور وکٹری سپیچ کرنا ضروری ہے
مگر بیرسٹر گوہر وہاں 8 فروری کی ظرح سوائے روں روں کرنے کے کچھ کرنے کے موڈ میں نہیں
اور اس کا نقصان صبح سب کو نظر آ جائیگا
خدا کے لئیے یہ کام بند کر دیں! وقتی احتجاج اور خراب حالات کو لسانی اور سیاسی منافرت کی دلیلوں سے پھیلانے کے لئیے استعمال نہ کریں، انشا اللہ یہ حالات ٹھیک ہو جائینگے مگر پھر ایسی دلیلوں کی نفرت مٹانا مشکل ہو جاتا ہے۔
اس کے مشوروں پر بالکل نہ جائیں، پاکستان کا ہمیشہ سے موقف ہے کشمیر متنازعہ علاقہ ہے، جس کا فیصلہ کشمیری عوام اپنے ووٹ سے کریں گے۔ اگر آزاد کشمیر کو پاکستان میں شامل کر لیں تو مودی سچا کہ وہ کشمیر تمہارا یہ ہمارا۔ یہ بندہ پاگل ہے، اس سے 200 فٹ دور رہیں
ابصار عالم کی تقرری کے لیے 2 بار اخبارات میں اشتہار دیئے گئے، وہ پہلے اشتہار کے تعلیمی معیار پر پورا نہ اترے تو دوسری بار کم اہلیت کا اشتہار جاری کیا گیا۔ اظہر صدیق کا عدالت میں موقف
ابصار عالم کا بطور چیئرمین پے اسکیل، منیجمنٹ پوزیشن ون (MP-I) تحا اور وہ ماہانہ 15 لاکھ روپے تنخوا وصول کر رہے ہیں جبکہ ملک میں ایم پی ون اسکیل کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ 4 لاکھ 50 ہزار تھی۔
دلائل کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی 18 دسمبر 2017 کو کالعدم قرار دی۔
ابصار صاحب مسئلہ سرکاری نوکری نہیں مسئلہ صحافت سے سرکاری نوکری کمانا ہے جو آپ نے کمائی،1999 کی طعنہ آپکو کبھی نہیں دیا گیا اپ کو پیمرا کی نوکری کا طعنہ دیا گیا کیونکہ وہ نوکری میرٹ پر نہیں بلکہ آپ کی صحافتی خدمات کے عوض دی گئی،پھر آپ نے سیاست جوائن کی صحافت چھوڑی اور اب آپ مبینہ طور پر صحافت کررہے ہیں۔
جھنگ میں 50 میگاواٹ کا آئی پی پی کئی سالوں سے بند پڑا ہے لیکن 10 کروڑ روپیہ ماہانہ لے رہا۔ میاں منشا، عارف حبیب یہ کون لوگ ہیں؟ 42 آئی پی پیز بند پڑے ہوئے لیکن انکے ماہانہ پیسے دئیے جارہے ہیں؟
وزیر ریلوے حنیف عباسی
لاہور، مخصوص دوکانداروں کے اثر و رسوخ کے باعث مین کنال روڈ ہربنس پورہ نزد ڈیال ہاوس کے قریب ثاقب سیمنٹ والہ دوکان کے سامنے گرین بیلٹ ختم کرکے راستہ بنا دیا گیا باقی جگہوں پر گرین بیلٹ موجود ہے یہاں گرین بیلٹ کس کے حکم پر ختم کی گئی جبکہ لاہور ہائیکورٹ درخت کاٹنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
@CMComplaintCell@DCLahore@phalhr
خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم مینا خان آفریدی کو عدالتی احکامات کے باوجود جرمنی جانے سے روک دیا گیا، وہ طلباء کے سکالر شپ سمیت دیگر معاہدوں اور ملاقاتوں کے لیے جرمنی کی یونیورسٹی کی دعوت پر وہاں جارہے تھے۔
ایک نہیں دو پاکستان
ایک ملک دو قانون
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
ڈرگ ڈیلر پنکی کا ایک ملٹی نیشنل بنک میں سیلری اکاؤنٹ تھا اس اکاؤنٹ میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز ہوئیں بلائیں اسٹیٹ بنک کے گورنر کو اس ملٹی نیشنل بنک کے چیف ایگزیکٹو کو بلائیں پوچھیں اس کا اکاؤنٹ کیسے کھل گیا آپ اس بنک میں اکاؤنٹ کھول کر دکھائیں آپ کا شجرہ نکال لیں گے ! شبر زیدی
پرانڑے زمانے دیاں زنانیاں کھسم دا ناں نئیں سن لیندیاں، کیہندیاں سن کے ایدے نال نکاح ٹٹ جاندے۔
میاں صاحب وی ناں نئیں لیندے، گل کما پھرا کے عوام تے پائی جاندے۔
محمد حنیف۔ 😂🤣🙌
اساتذہ کی تنخواہ اور سکولوں کی پرائیوٹائزئشن پر رانا سکندر صاحب سے چند سوالات کئے انہوں نے جواب میں میں اپنی ڈونیشن گنوا دی سوال کا جواب نہ دیا اور ساتھ ہی لیگی ٹرولز کی گالم گلوچ صبح سے جاری ہے۔
نواز شریف صاحب گولڈن ہینڈ شیک لے کہ فورس ریٹائرمنٹ قسم دی زندگی گزار رئے نیں، پوتے پوتیاں دا ویاہ کراندے نیں، کِتھے مَرن ہو جائے تے فاتحہ پڑھن آ جاندے نیں، تے کدی کدی ووٹ لین وی نکل پیندے نیں۔ محمد حنیف 😆
رانا سکندر صاحب یہ آپکی ٹویٹ کے نیچے آئے چند ریپلائز ہیں انکو پڑھ لیں تاکہ علم میں آئے لوگ آپ کی وزارت اور پرفارمنس بارے کیا رائے رکھتے ہیں۔ ہم بات نظام کی کی کررہے آپ مثال اپنی ذات کی دے رہے ہیں۔ آپ دس گنا دیں یا کچھ بھی نہ دیں مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، آپ نظام تعلیم کو بہتر بنانے آئے ہیں۔ شکریہ
اللہ پاک نے آپ کو صحت مند جسم دیا ھے
تو ان بچوں کو ب ل ڈ ڈونیٹ کریں۔
انتھائی غریب فیملی کے بہن بھائ تھیلیسمییا کے مریض ھیں
ان کو اے پازیٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے۔
قیصر سوانسی 03026350690
#facebookpostシ#facebookpost2025#foryouシpageシpag