@rabiatalks آپ کا تجربہ نہیں ہوگا لیکن پھر بھی بتانا بھلائی سمجھا کہ ڈرائیونگ کے دوران بچے کو گود میں بٹھانا خطرناک ہے۔ بچے کے ہاتھ اسٹیئرنگ کی خالی جگہوں یا ڈیش بورڈ کی طرف ہو سکتے ہیں، اور اچانک گاڑی موڑنے کی صورت میں ہاتھ اسٹیئرنگ میں پھنس کر شدید زخمی یا ٹوٹ بھی سکتا ہے۔ سلامت رہیں ۔
یہ KFC کا کھانا ہے، یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ صارفین محفوظ اور اچھی طرح پکا ہوا کھانا خریدنے کے لیے پیسے دیتے ہیں، نہ کہ ایسا کھانا جو انہیں بیمار کر سکتا ہو۔ متعلقہ حکام اور KFC کو اس واقعے کی فوری تحقیقات کرنی چاہئیں اور حقیقت عوام کے سامنے لانی چاہیے۔ #FoodSafety#KFC
@BarristerGohar انا للہ و انا الیہ تاجروں
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
الهم اغفر لها و ارحمها و عافيه واعف عنها واغفر لنا ذنوبنا يا رب العالمين. أمين
@momentmemori Ye pen ka dhakan kisi bahir mulk gaya nahi k waha life standards kia Hain. Kitna sokoon hai waha rehny Mai. Sakoon Sirf es mulk Mai nahi.
@farii_022 غریب کے پاس غربت اور مزدوری کے علاؤہ اور کیا ہے وہی ان کی عمر کھا جاتی ہے اور دوسری طرف مال و دولت کا نشہ ، ڈائٹنگ ، لائف سٹائل کھدائی مزدوری پتہ نہیں کب کی ہوگی آخری بار
@Aadiiroy2 جب حکمران طبقہ اپنی طاقت، اقتدار اور بیوروکریسی کو برقرار رکھنے کے لیے عوام کو تعلیم سے محروم رکھتا ہے، تو پھر ایسے ہی نتائج سامنے آتے ہیں۔ اسی لیے وہ اکثر ایسے لوگوں کو آگے لاتے ہیں جو سوال نہ کریں بلکہ صرف حکم مانیں۔
دشمن ملک انڈیا کے خلاف کھلم کھلا جہاد شروع کرنا چاہیئے ۔ اپنے ملک کے اندر مرنے سے بہتر ہے کہ ان کے خلاف جہاد شروع کریں۔ جب ڈی جی کھلم کھلا کہتا ہے کہ یہ انڈیا کروا رہا ہے تو انڈیا کیخلاف ایکشن لینا تو بنتا ہے۔
@NaseerA89214750 میں کل ہی کراچی سے پہنچا ہوں وہاں کسی ایک کو بھی پتہ نہیں تھا کہ کوئٹہ میں در حقیقت ہوا کیا ہے۔ یا تو وہ اتنے انٹرنیشنل حرامی تھے کہ وہ مزید طنز کر رہے تھے کوئٹہ کے حالات پر
@ShafiqAhmadAdv3 بھائی ! وہ سرفراز نے سزا تھوڑی دلوائی سزا تو جی ایچ کیو سے دلوائی گئی ہے اپنی بدمعاشی شو کرنے کے لئے جس طرح انہوں نے بنگلہ دیش کے لوگوں کو دھمکی دی تھی کہ یہ دو ٹکے کے لوگ اور پھر شیخ مجیب نے ان کی بینڈ بجا دی۔
@s0nhri_sn0w محتاط رہنا تو بہ تحت مجبوری رہنا پڑتا ہے ورنہ ایک کھلے میدان میں اسے ذب ح کرتے تو لاکھوں ایسے خبیث سر بجود ہوتے۔ لیکن یہاں قانون نام کی کوئی چیز ہی نہیں۔ ہم نے دیکھا ایسے کھلے میدان ذب ح ہوتے ہوئے لوگوں کو مجال ہے کہ کوئی ادنیٰ سا گناہ بھی کرے۔