نون لیگ اپنی ہر حکومت کے آخری دنوں میں ڈائن بن کر اپنے ورکرز نگلنے لگ جاتی ہے جب یہ سٹیج آ جاتی اس کے چند دن بعد ان کو اقتدار سے لات مار کر نکال دیا جاتا پھر یہ زمانے کے مظلوم اور مسکین بن جاتے ہیں
نون لیگ نے اقتدار سمجھوتے کے تحت لیا پھر چار سال آنکھیں بند کر کے طاقتور وں کی ہر بات مانی اس بندوبست میں پی پی بھی برابر کی حصہ دار تھی الیٹ کلاس اس کے مفادات کا تحفظ کیا ایک دفعہ عام آدمی کے حق کے لیے انکار نہی کیا نجی بجلی گھروں سے لے کر ججوں تک سب کے مفادات کا تحفظ کیا ریاستی وسائل الیٹ پر لگائے من پسند آئینی ترمیموں سے اسٹیبلشمنٹ کا قدم مضبوط کیا ہر بات آنکھ بند کر کے مانی مگر اب جب بات ان کی راج دھانیوں کی تقسیم کی آئی تو ان دونوں جماعتوں کو عوام اور آئین یاد آ گیا ہے
یہ جو خیبر پختونخواہ میں پچانوے کلو گرام سونا نکالنے کا انکشاف گورنر صاحب کے پی نے فرمایا ہے اس میں کیا وہ سونا بھی شامل ہے جو ایف ڈبلیو او ایک لائسنس کے تحت بویا میراں شاہ سے نکال رہی ہے۔
بزرگوں نے فرمایا ہے کہ خبر دینے سے پوچھ لینا زیادہ اچھا ہوتا ہے۔
اگر یہ بات چل رہی کہ سسٹم ڈلیورنہی کر رہا تو اس کی وجہ عام آدمی کی شدید ترین بے چینی ہے اس کو اس سسٹم میں اپنے گھر میں اپنی جیب میں تبدیلی نظر نہی آ رہی ہے الیٹ اور وزیر کے دن بدلے ہیں مگر عام بندہ تو تھانے جا کر ایک ایف آئی آر تک نہی کٹا سکتا ہے سوشل میڈیا پر منتیں کرنی پڑتی ہیں
تسلیم کیجئے آپ نے عوام کی اکثریت کو مایوس کیا ہے تب ہی یہ تبدیلی والی بات ہو رہی ہے
اچھا 'وہ' کہہ رہے ہیں کہ معیشت ہم نے ٹھیک کر دی، اور 'یہ' کہہ رہے ہیں کہ معیشت ہم نے ٹھیک کی ہے...اور پبلک حیران ہے کہ سالو کس ملک کی معیشت کی بات کر رہے ہو...بھوٹان کی..ہیں؟
یہ جو سلیب سسٹم میں یہ بات کہ 201یونٹ پر آپ کا بل تین ہزار سے دس ہزار ہو جائے گا اور چھ مہینے رہے گا اور آپ نے ہزاروں روپے فکسڈ ٹیکس بھی دینا ہے یہ نون لیگ نے اس دور میں متعارف کروایا ہے ہم کہتے رہ گے کہ اس ظلم کو بند کرو مگر کون سنتا تھا الٹا اس وزیر کو ایوارڈ دے دیا اب عوام مایوس نا ہو غصے میں نا ہو اور آپ کا ساتھ نا دے تو اور کیا کرے ؟
موجودہ سسٹم تو آئی پی پیپز کا سسٹم ان کے فائدے کا سسٹم ہے عوام کو کیا ملا اس سے ؟
ایسے حرامخور فرعون کی نسل ڈاکٹرز کا لائسینس معطل ہونا چاہیے۔
چیچہ وطنی ایک باپ اپنے روڈ حادثے میں زخمی بیٹے کو ایمرجنسی وارڈ لایا، اور ڈاکٹر سے درخواست کی پہلے زخمی بچے کو چیک کرے پرچی بعد میں بنوا لیتا ہوں۔ تاہم ڈاکٹر نے پرچی نہ ہونے پر بچے کا معائنہ کرنے سے انکار کر دیا۔ باپ پرچی بنوانے گیا تو ڈاکٹر دوبارہ موبائل استعمال کرنے لگا۔۔ اور جب پرچی آئی تو ڈاکٹر لڑنے لگا کہ تم نے پرچی کیسے پکڑائی مجھے۔۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کے سوشل میڈیائی دفاع میں نہ رجب بٹ سامنے آ رہا ہے، نہ ڈولی اور نہ ہی پتلا میاں، جب کہ مخلص کارکن بھی اس دفعہ دور بیٹھا وڈے کافی کے مگ کے ساتھ چپس کھا رہا ہے۔
عجب منظر ہے
اٹھ جاؤ، باہر نکلو، گھیر لو مار دو اور مر جاؤ!! تم بے غیرت ہو جو تشدد اور قید سے ڈر کر گھر بیٹھ گئے ہو۔۔۔۔جب بھی اس لائین پر tweet دیکھو آخر میں بندہ وینزویلا،Virgin Islands, ٹورنٹو واشنگٹن بیٹھا ہو گا اور نام بھی جعلی ہو گا:)
ایم ٹو موٹروےسیال موڑ سروس ایریا ٹک شاپ پر سرگودھا کے شہری سے خریداری کے دوران ٹک شاپ والوان نے اوور چارجنگ کی آواز اٹھانے پر ٹک شاپ کے لوگ غنڈا گردی پر اتر آئےشہری تشدد شروع کر دیا
کوئی ہےجونوٹس لے؟