کہتے ہیں دشمن بھی کمینہ نہیں ہونا چاہئیے، کرکٹ میں عمران خان کا سب سے بدترین حریف انگلش کرکٹر این بوتھم تھا اور اس نے بھی عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا پیغام جاری کیا ہے 🙌
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
چلو آج یہ بھی پتہ چلا کہ پاکستان کی شہہ رگ آزاد کشمیر کے باسی بھی دہشت گرد اور غدار ہیں، تو پھر ہم تو ٹہرے پردیسی۔ اختر مینگل
#pakistan@sakhtarmengal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
اگر کسی کی خواہش ہے کہ وہ نتائج تبدیل کرے تو بہتر ہے کہ ایسی گھٹیا خواہش کو دل میں ہی دفن کرلے ورنہ نتائج خوفناک ہوں گے
گلگت بلتستان میں بڑی تعداد میں خواتین کا ووٹ دینے کے لیے باہر نکلنا معنی خیز ہے۔ پی ٹی آئی کو یہاں سے پہلی فیور نکل مل گئی ہے۔ لوگ اب سائفر کو نہیں مانتے، عمران خان لوگوں کے دل میں گھُس کر بیٹھ گیا ہے، اسد اللہ خان