قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
ساہیوال میں آٹھویں کلاس کے بچے کے ساتھ تین درندوں نے اجتماعی زیادتی کی، پھر اس کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹ دی۔
چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کھیتوں میں پڑی رہی، جانور اسے نوچ نوچ کر کھاتے رہے۔
آخر میں صرف جوتے، اسکول بیگ اور موٹر سائیکل بچے…....
سوچو، ایک ماں نے اپنے بچے کو چہرے سے نہیں، جوتوں سے پہچانا ہوگا۔
اور پھر ہم سینہ تان کر کہتے ہیں: "اسلامی جمہوریہ پاکستان"۔
کون سا اسلام؟
وہ اسلام جہاں ایک معصوم بچہ اپنی عزت، اپنی جان، یہاں تک کہ اپنی لاش تک محفوظ نہ رکھ سکے؟
یہ ملک اب لاشوں پر کھڑا ہے۔
یہاں مذہب صرف تقریروں میں زندہ ہے!
ہمیں اذانوں کی آوازیں تو سنائی دیتی ہیں، مگر ایک ماں کی چیخ نہیں سنائی دیتی۔
ہمیں گستاخی پر غصہ آتا ہے، مگر بچوں کی بے حرمتی پر معاشرہ چند دن شور کرکے دوبارہ سو جاتا ہے۔
سچ یہ ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ نہیں، ہم ایک بے حس ہجوم بن چکے ہیں جہاں درندے آزاد گھومتے ہیں اور معصوم بچے قبروں میں چلے جاتے ہیں۔
یہ سنگین واقعہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول پیر محل میں معذور بچی کا کتابوں کے بیگ کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے کا ہے
مریم نواز کے شاندار بنائے اسکولوں کا پول یہاں کھل جاتا ہے جہاں بچیوں کی یہ حالت ہے
صنم جاوید کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، انکا الڑاساونڈ کیا گیا، ڈاکٹرز نے انہیں ایمرجینسی وارڈ سے نکال کر انتہائی نگہداشت کے لیے الگ شفٹ کردیا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو کم ازکم 2 دن اسپتال میں رکھنا ہوگا، فیملی الگ پریشان ہے ناں ملاقات کی اجازت ہے اور ہی فیملی کو علاج سے متعلق آگاہ کیا جا رہا ہے،
میڈیکل سٹوڈنٹس ساری رات احتجاج کرتے رہے!!
پاکستان میں ہر ادارہ ناکارہ ہوچکا ہے, پاکستان میں کسی بھی ادارے کی ساکھ نہیں رہی!!
کیوںکہ اوپر چور مسلط ہے!!!
جیل میں اگر کوئی بیمار ہوتا ہے تو علاج ہی نہیں کرواتے میرے شوہر نے بتایا کہ ہمارا ایک ساتھی اسے ہارٹ اٹیک ہوا اسے نا جیل کے ہسپتال لے کر گئے نا ہی اسے باہر کسی ہسپتال لیکر گئے وہ ساتھی جیل میں میرے شوہر کے ہاتھوں میں ہی دم توڑ گیا ۔
اہلیہ ناحق قید کارکن آصف اقبال
راولپنڈی پولیس گردی کا ایک اور واقعہ تھانہ نصیرآباد پولیس نے شہری کہ گھر سے پکڑا پانچ لاکھ رشوت کا مطالبہ کیا
رقم نہ ملنے پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنا کر جیل بھیج دیا
اخے تم نے ہم پر چوری کی درخواست کیوں دی ایک چوری اوپر سے سینہ زوری
متاثرہ فیملی کی اپیل
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
حیدر سعید کے لیے آواز اٹھائیں!!
حیدر سعید کی والدہ کا سب سے درخواست ہے, حیدر سعید نے سب کے لیے آواز اٹھائی ہے, آپ لوگ بھی حیدر سعید کے لیے آواز اٹھائیں،!!!
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی بہنوں کا بڑا بیان جاری 🛑
احمد نیازی کو اکیلے اکیلے ٹولو میں نہیں نکلنا چاہیے, یہ الٹا پارٹی کو نقصان پہنچا رہا ہے,
سب کو مل کر ایک پیج پر ہوکر نکلنا چاہیے, یہ عمران خان کو فایدہ دےگا,
اکیلے اکیلے نکلنا عمران خان اور پارٹی کے لیے نقصان دہ ہے!
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱