22 جولائی، 2022 کو عوام کے ٹیکسوں پر چلنے والی، عوام کےلیے بنائی گئیں عدالتیں ساری رات اے سی میں سوتی رہیں اور عوام سٹرکوں پر صبح تک اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیے 'از خود' نوٹس کی تلاش میں رہے۔ 9 اپریل کو بھی عدالتیں ��وامی ٹیکسز پر ہی تنخواہیں و مراعات لےرہی تھیں۔
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی