3 لاکھ روپے کا زرعی قرض ادا نہ کرنے پر 80 سالہ بزرگ کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر لیا گیا، مگر اربوں روپے کے قرضے ہڑپ کرنے والے بااثر ڈیفالٹرز آج بھی آزاد ہیں۔ غریب کے لیے ہتھکڑی، بااثر کے لیے ریلیف...💔
کوئی ہے قائد عمران خان جیسا جو قوم سے اتنا
پیار ہے پورا خاندان اس ٹائم نا حق اغوا ہے
ان پر ظلم کا پہاڑ توڑ دیا ہے ظالموں نے۔۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
کئی دن علیمہ خانم، ڈاکٹر عظمی اور نورین خانم کو نظر بند کئے ہوئے! انہیں ادویات دینے کی اجازت نہیں، ان سے وکیل سمیت فیملی کے کسی رکن کی ملاقات نہیں کروائی گئی
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
جیسے فیلڈ مارشل نے قوم کو مامو بنایا تھا ویسے شہباز شریف نے قوم کو مامو بنایا زاہد فاروق ملک نے یہ سٹوری دی ہے یہاں پر قوم کو مامو بنایا گیا ہے اس طریقے سے موبائل ٹھیک کرنے والے دوست ٹیکسی چلانے والا دوست چھوٹا موٹا سکول چلانے والی محترمہ اس طرح کے تمام لوگوں کو شہباز شریف سے ملوایا گیا اور لوگوں کو بتایا گیا بڑے بزنس مینوں سے ملاقات ہو رہی ہے
شہباز گل
مریم نواز 11 ارب کےجہاز پر ٹاکی شاکی مار کر، گریس لگا رن وے پر کھڑا کرے،کیونکہ کسی وقت بھی ملک سے بھاگنا پڑ سکتا ہے ،شفیع اللہ جان
میڈم انکو جواب دیں پلیز، میری سی ایم کی شان میں گستاخی کی گئی ہے ،بطور پنجاب کے شہری میرا دل دکھی ہے ، میرے جذبات مجروح ہوئے ہیں @AzmaBokhariPMLN
جس طرح سوشل میڈیا نے ARY کی طبیعت صاف کی ہے امید ہے آئندہ یہ جعلی خبر نہیں چلائیں گے.....
عمران خان نے کہا تھا میرا سوشل میڈیا مجھ سے بھی زیادہ خطرناک ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
خان صاحب کی تینوں بہنیں اس وقت جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں، سوشل میڈیا بہنوں کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
خیبر پختونخوا کے حوالے سے یہ انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے۔ اگر مین اسٹریم میڈیا اسے نظرانداز کر رہا ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام تک مکمل مؤقف پہنچ سکے اور مختلف دعووں کی حقیقت سامنے آ سکے۔
@MeenakhanAfridi#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو