ارشاد بھٹی صاحب نے اسی طرح سچ بتانا شروع کردیا تو پی آئی والے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہوں گے ۔ وہ اگر اپنی معلومات شیر کرنا شروع کردیں تودنیا جان جائیگی کہ نیوٹرلز کے غیرقانونی سپورٹ کے بغیر عمران خان وزیراعظم بن سکتے تھے اور نہ علی محمد خان جیسے لوگ ایم ایز۔
جوسگریٹ آسٹریلیامیںر27.47 ڈالر،انگلینڈ میں 14.74اورامریکہ میں8.50 ڈالرکابکتا ہےوہ پاکستان میں صرف ایک اعشاریہ 17 ڈالرکا بکتا ہے۔اس سے اندازہ لگائیےکہ یہاں کاسگریٹ مافیاکتنامضبوط ہے۔اگرٹیکس لگاکرسگریٹ کی قیمت آسٹریلیاکےبرابرنہیں لائی جاسکتی توکم ازکم امریکہ جتنی قیمت تو ہونی چاہئے
چینی دوست کی زبانی سنئے کہ عمران خان نے سی پیک کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا اور اب ڈرامہ رچارہے ہیں کہ ان کی حکومت امریکہ نے ختم کی۔ سی پیک کا یہ حشر کرکے امریکہ کی اور بڑی خدمت کیا ہوسکتی ہے؟ افسوس ہے ان لوگوں کے عقل پر جو عمران خان کو امریکہ مخالف سمجھتے ہیں۔
گوادر 1958 تک عمان کا حصہ تھا یہاں کے اکثر مچھیروں کے پاس عمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تھے وزیراعظم فیروز خان نون نے گوادر کو پاکستان میں شامل کرایا گوادر کی اصل پہچان ہاتھ سے بنائی جانے والی کشتیاں ہیں یہاں کے مچھیروں کو اپنے روزگار کا تحفظ چاہئیے تا کہ انکی کشتیاں چلتی رہیں
ٹی وی پر ایک صحافی تمام باتیں نہیں کر سکتا مگر یوٹیوب چینل پر وہ سب باتیں کہہ دیتا ہے۔ جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ٹی وی پر معلومات دینے کیلئے اسے تصدیق کے مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے مگر یوٹیوب پر یہ قدغن نہیں: ذیشان حیدر، نیوز ایڈیٹر بی بی سی اردو۔
#AtCEJ#PeaceCon2022#PeaceJournalism
خاتون کو رات بارہ بجے کے بعد کسی ایمرجنسی میں بھی باہر نکلنا پڑ سکتا ہے۔ پٹرول پورا بھی ہو تو بھی گاڑی خراب ہو سکتی ہے، عام شہری جی ٹی روڈ سے زیادہ موٹر وے اور لاہور رنگ روڈ کو محفوظ سمجھتا ہے۔ سی سی پی او صاحب !! ممکن ہے فرانس نہیں، خاتون ریاستِ مدینہ سمجھ کر باہر نکلی ہو۔
یہ کیسا معاشرہ بن چکا ہے؟رات کوکسی خاتون کی گاڑی خراب ہو جائے اسکے ساتھ دو چھوٹے بچے بھی ہوں اور دو مرد اسکی مدد کرنے کی بجائے اسکے ساتھ زیادتی کر دیں تو اسکا مطلب ہے ہمارے اردگرد حیوانوں سے بھی بدتر لوگ موجود ہیں جنہیں قانون کا کوئی ڈر نہیں کیونکہ قانون طاقتوروں کی لونڈی بن چکا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جسے چاہا در پہ بُلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💞
#MJ@Maverick__24
عمران خان نےکوئی دھوکہ نہیں دیا۔روزاول سےسونامی لانے کی بات کررہےتھے ۔سونامی تباہی ہے اور وہ معیشت سےلےکرصحافت تک اورسیاست سےلےکرخارجہ امورتک،ہرمیدان میں تباہی لےآیا۔وہ تو اپنےوعدےکےپکےنکلے۔غلطی انکی ہےجنہوں نےانکوسمجھنےمیں غلطی کی اوراب تلافی بھی خان کی نہیں، ان کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان بنانے والے قائد اعظم محمد علی جناح کیلئے ایمبولینس نہ ملی قائد اعظم کی فیملی آج بھی در بدر ہے اور دوسری طرف پاکستان بچانے والا ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر جو 2020 میں غربت کے باعث قربانی بھی نہ کر سکے۔ سسٹم جو کل تھا وہی آج ہے بس کردار بدلتے رہتے ہیں۔