@ISBPost Another fake alarm, another attempt to destabilize.
India–Israel linked disinformation channels are actively spreading fear to disrupt Pakistan’s internal stability.
کوئی بھی قانون کے سامنے جوابدہی سے بالاتر نہیں نہ BLA، نہ اس کے ارکان، اور نہ ہی اس کی جانب سے کام کرنے والا کوئی فرد۔
خواتین عزت و وقار کی مستحق ہیں، لیکن صنف کو قانون کے تحت احتساب سے بچنے کے لیے کبھی ڈھال نہیں بنانا چاہیے۔
Balochistan’s love, Pakistan’s strength. 🇵🇰💚
This Independence Day, Balochistan once again stands united with the nation, showcasing the true spirit of national unity, patriotism, and solidarity.
#IndependenceDay#Pakistan#Balochistan#NationalUnity
From Quetta to Gwadar, from Chaman to Panjgur 🇵🇰
Balochistan is getting ready for a month full of energy, sports, culture and youth activities as 14 August celebrations kick off across the province.
#JashanAzadi#Balochistan#14August#pakistan
11 اگست کے بیانیے کے برعکس تاریخی ریکارڈ واضح ہے: 27 مارچ 1948 کو خانِ قلات نے دستاویزِ الحاق پر دستخط کیے اور ریاستِ قلات باقاعدہ طور پر پاکستان کا حصہ بنی۔ تاریخ کو نعروں سے نہیں، دستاویزات سے پرکھا جاتا ہے۔
#Balochistan#Kalat#Pakistan#History#BalochistanBrief
سیکیورٹی فورسز نے واشک اور مستونگ میں دو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے، جن میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ اس دوران دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا۔
#Balochistan#Pakistan#mastung#washuk#organization
آج صبح میرے دوست نے کام کے لیے نکلنا تھا۔ اچانک پتا چلا کہ جعفر ایکسپریس آج نہیں جائے گی۔
ایک خبر صرف خبر نہیں ہوتی، کسی کا کام، کسی کی کمائی، کسی کی امید بھی اس سے جڑی ہوتی ہے۔ اللہ کرے حالات جلد بہتر ہوں اور سب لوگ محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔
#Quetta#balochistan #pakistan
@Balochistan789 ایسے پروپیگنڈا مواد میں نظریاتی بیانیے کے ساتھ ہتھیاروں کی تربیت شامل ہونا تشویش ناک ہے۔ BLF کے آپریشنل دعوؤں کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے، جبکہ ریاستی کارروائیوں میں شہریوں کے تحفظ، شفافیت اور قابلِ اعتماد معلومات کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
@Baloch_journal یہ واحد وزیر اعلی ہیں جن کو اسکرین پر سب اچھا لگتا ہے، لیکن زمینی حقائق سے ان کا کوئی تعلق نہیں، مجھے بتا دیں کتنے فیصد بکوچ نوجوانوں کو یہ سہولت مل چکی ہے؟
In a recent attack linked to the BLA, armed men hit Saindak project and commercial convoys near Chhattar (Dalbandin). Multiple vehicles got damaged.
#balochistan#pakistan#attack#Bla
🚨Security forces foiled an attempted terrorist blockade on Zubaida Jalal Road in Mand, Kech, after militants tried to disrupt civilian movement. The swift operation prevented illegal checkpoints, kept the key route open and ensured the safe passage of commuters.
کبھی کبھی بلوچستان مجھے حیران کر دیتا ہے۔
ایک لمحہ پہلے یہی زمین خشک اور پیاسی لگتی ہے، اور اگلے ہی لمحے بارش برستی ہے اور سب کچھ نئی زندگی لے لیتا ہے۔
شاید امید بھی بارش کی طرح ہوتی ہے۔ کبھی دیر سے آتی ہے، مگر جب آتی ہے تو دل بھی ہرا کر جاتی ہے۔
آج بلوچستان نے ایک بار پھر مجھے سکھایا کہ خوبصورتی اکثر اُن جگہوں پر ملتی ہے جہاں لوگ صرف ویرانی دیکھتے ہیں۔
#کیچ #تربت #بلوچستان