*امام زین العابدین علیہ السلام:*
جو شخص قائم آل محمد کی غیبت کے زمانے میں ہماری ولایت پر قائم رہے گا اسے خداوند عالم شہدائے بدر و احد جیسے ہزار شہیدوں کا اجر عطا فرمائے گا"۔
📚بحارالانوار: ج ۵۲،ص ۱۲۵
ایران نے تہران ایئر پورٹ پے امریکہ اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 168 اسکول کے بچوں کے بیگز اور تصویروں رکھ دیں تا کہ ہر آنے والا غیر ملکی مہمان یہ ظلم دیکھ سکے ۔۔۔۔
#فوری
آرمی چیف جنرل امیر حاتمی: اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس عظیم شہید رہنما کے جسد خاکی کی الوداعی اور تشییعی تقریب میں بھرپور، متحد اور باشعور انداز میں شرکت کریں، اور ان کے راستے اور شاندار اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ اپنی دیرینہ وابستگی اور عہد کی تجدید کریں۔
#IranWar
انقلابِ اسلامی کے شہید رہبر کی تین سالہ پوتی، زہرا محمدی گلپایگانی، کا جسدِ خاکی تہران کی مصلّیٰ (نماز گاہ) میں پہنچ گیا، جہاں الوداعی مراسم منعقد کیے جا رہے ہیں۔
الوداع آغا جان
غم تیرے جانے کا بھی ہے لیکن اک بات دل کو کھائے جارہی ہے کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں؟
شھید رہبر معظم سید علی خامنہ ای 🚩
#AliKhamenei
چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کا راستہ ہیں
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہوں کا راستہ ہیں جو بھی چھوٹے گناہوں میں خدا کا خوف نہیں رکھا وہ بڑے گناہوں میں اس سے نہیں ڈرتا ہے۔
مسند الامام الرضا عليه السلام، ج 1، ص 290
*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
قربانی کے جانور کی کھالوں سے سامان خرید جا سکتا ہے لیکن اگر صدقہ دی جائے تو بہتر ہے سنت یہ ہے کہ کھالیں نہ قصابوں کو دی جائے نہ ہی کھال اتارنے والے کو کچھ دیا جائے بلکہ ان کا صدقہ کیا جائے۔
*📕حوالہ: احکامِ دین بذبانِ چہاردہ معصومینؑ صفحہ 391*