الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْاََ ئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
حمد اُس اللّٰه کے لئے ہے جس نے ہمیں امیرالمؤمنین (ع)کی اور ان کے بعد آئمہ (ع)کی ولایت و امامت کو ماننے والوں میں سے قرار دیا ہے۔
عید غدیر مبارک 💐💐
گر"الف" سے لو انسان علی۴
"ب" سے کامل برھان علی۴
"ت" سے تطہیر کی شان علی۴
"ث" سے ثقلین کی شان علی۴
ہر مخفی بات کا راز علی۴
"ج" سے پاک جواد علی۴
مقدور علی، تقدیر علی۴
"ح" سے حق کی تصویر
"خ" سے ختم القرآن علی۴
اور خالق کا شاہکار علی۴
شہزادہ حسن و جمال علی۴"ر" سے رہبر ہر ح
@Obviously_Shia@SyedMMehdi ڈیزرو تو ہم بھی وہ نہیں کرتے تھے جو ہو رہا ہمارے ساتھ۔
ویسے ڈی ایم دیکھنے کا بولا تھا ۔پھر سے اگنور کرو تو مرضی ہے بندہ کیا کہہ سکتا ہے