او میرے خدایا !
کن ظالموں سے ان غریبوں کا پالا پڑگیا ہے
لیاقت پور خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکار ایک غریب دوکاندار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے
ان حرام خوروں کو ہر جگہ پہنچاؤ اور انکا اصلی چہرہ قوم کو دکھاؤ
حکومت ان حرام خوروں اور مافیا کے خلاف ڈنڈا استعمال کرے اور زیادہ قیمت پر LPG بیچنے والوں کو جیل میں ڈالے ان کی ساری بدمعاشی نکل جائے گی اب تک یہ لوگ ناجائز طریقے سے اربوں روپے کما چکے ہوں گے لیکن ابھی بھی قیمت کم نہیں کر رہے یہ ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں
@MaryamNSharif
اس مافیا کے خلاف پیرا فورس اور ہر ضلعے کی انتظامیہ کو ایکشن لینے کے لیے متحرک کیا جائے انہوں نے عام آدمی کا چولہا چلانا مشکل کر دیا ہے ایسے حرام خور ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے کلو
ایل پی جی کی مارکیٹ میں قیمت 600 روپے کلو
یہ لاہور کی صورتحال ہے۔ حکومت ان منافع خوروں کے خلاف فوری ایکشن لے شکریہ
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
وزیراعظم صاحب !!
جب پیٹرول بڑھانا تھا تب کیوں نہیں کمیٹی بنائی ؟؟ ۔۔۔۔ اب کم کرنے کی دفعہ کمیٹی بنا دی آپ نے ؟؟ ۔۔۔ اور صرف 55 روپے کم کرنے کے لئے "کوشاں" ہیں آپ کے وزیر ؟؟
پیٹرول سیدھا 250 روپے فی لیٹر کریں ۔۔۔ عوام مزید ن لیگ اور اشرافیہ کی عیاشیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی ۔
@CMShehbaz
Petrol and diesel prices have been increased by the Noon government by Rs 15 per litre each to Rs 415 per litre. The entire increase in both has been due to increase in levy and taxes. Not due to any increase in prices.
For petrol now we pay levy of Rs 120 per litre and for diesel Rs 45 per litre. In addition we pay about Rs 30 per litre as custom for diesel and Rs 20 as duty for petrol. So about 33% of the what you pay for petrol and 16% for diesel goes to the government.
Don’t let the government say that they are not passing on the total burden on the people and undertaking any austerity. The entire burden of price increases plus even more taxes are now being charged to the people.
ظلم کی انتہاء 💔۔
عارفوالہ نمبرداری معاملے پر مخالف کو ووٹ دینے پر سابق چئرمین انیس عامر بھٹی یونین کونسل 36 چکنمبر EB 63 پاکپتن کے غنڈوں کا شہری پر تشدد۔۔۔