السلام علیکم ورحمتہ ورحمتہ وبركاتہ صباح الخير والسرور 💐
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد 💚💕
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 🌹😊
اللہ تعالٰی آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
اے ایمان والو! ایسے بن جاؤ کہ اللہ (کے اَحکام کی پابندی ) کے لئے ہر وقت تیار ہو، (اور) انصاف کی گواہی دینے والے ہو۔ اور کسی قوم کی دُشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف سے کام لو، یہی طریقہ تقویٰ سے قریب تر ہے۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔
﴿سورۃ المائدہ، ۸﴾
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
صبح بخیر 🌞
زمین و آسمان کی ہر ہر چیز اللہ پاک
کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی (اللہ )
غالب حکمت والا ہے °
(سورۃ الصف 1)