انگلینڈ کے کھلاڑی رمیز راجہ سے عمران خان کی صحت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔
دنیا کے کرکٹرز کو پاکستان کے قومی ہیرو کی فکر ہے، مگر افسوس پاکستان میں کوئی پرواہ نہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ عمران خان کے بغیر پاکستان کرکٹ کچھ نہیں دنیا بھر میں کپتان عمران خان کو کرکٹ سے مائنس کرنے کی کوشش پر انہیں گالیاں ہی پڑنی ہیں۔
لارڈز گراونڈ میں کیا ضرورت تھی اگر عمران خان کے پورٹریٹ کے ساتھ تصاویر بنانے کی ہمت نہیں تھی تو کسی اور کھلاڑی کے ساتھ بنانے کی؟ ٹھیک ہے انضمام ہمارے لیے قابل احترام ہیں لیکن ساتھ عمران خان کا پورٹریٹ تھا جس کو آپ چند سال قبل انسپائریشن مانتے تھے آج کس ڈر سے کس کے کہنے پر اگنور کیا؟
ان تصاویر پر جس دن سے فوٹوز بنائے گئے ہیں عالمی کرکٹ فینز پاکستانی بزدل کھلاڑیوں پر تھو تھو کررہے ہیں۔
برطانوی دفترِ خارجہ (Foreign Office) کو سابق پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کی مدد کرنے کے معاملے میں کہیں زیادہ مضبوط اور مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔
زیک گولڈ سمتھ۔
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا۔۔شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے۔سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ۔۔عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
عمران خان @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 سلمان خان کا انٹرویو دنیا بھر میں دیکھا ہی گیا لیکن PTV پر بھی چل گیا
اس ؛سانحے؛ کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے؟؟؟
70 سال مدرسے کے بچوں کو سیاسی فائدے کے لئے استعمال کیا گیا تھا لیکن تاریخ میں ایک ایسا وزیراعظم بھی آیا جس نے کہا، مدرسے کے بچوں کو اوپر لا کر ڈاکٹرز اور ججز بنائیں گے۔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
”جیسے ظلم مجھ پر اور میری پارٹی پر کیے گئے، ہمارا قصور کیا تھا ؟ ہمارا قصور صرف یہی تھا کہ چوروں کا جو ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، اسے ہم ماننے کو تیار نہیں ہیں۔“ کپتان عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
”جنریشن زی سے اسی لیے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو خوف ہے کہ یہ نوجوان اب ہتھیاروں سے نہیں ڈرتے۔ نوجوانوں کی اس طاقت کا مظاہرہ بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش میں بھی ہو چکا ہے۔ کرنل نے یونیورسٹی میں طلباء سے بدتمیزی کی تو طلباء نے انہیں کالر سے پکڑ لیا۔ کرنل نے اپنی مزید درگت سے بچنے کیلئے طلباء پر پستول سیدھا کر لیا۔ جس بھونڈے طریقے سے اس کرنل نے یونیورسٹی میں گن ہینڈلنگ کی، اس پر ہی جوتے مار کر ادارے سے نکال دینا چاہیئے۔ “ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
پشتو میں کہہ رہا ہے میرے علاج پر 40 لاکھ خرچہ آرہا تھا لیکن شوکت خانم ہسپتال میں میرا علاج بلکل فری ہوا اور اب ہر چھ مہینے بعد 74 ہزار روپے کا ٹیسٹ بھی فری کرتے ہیں۔
کہہ رہا ہے مجھے عمران خان دل سے پسند ہے ❤️
آپ خود بتائیں کیا اس کے منہ میں زبان نہیں زمہ داروں کا نام لینے کی ؟؟ کیا اس کو نہیں معلوم کہ کون اس ساری نااہلیوں کے پیچھے ہے؟؟ اور اگر والدین انصاف لینے سڑکوں پر آگے احتجاج کرنے لگ گے تو آپ بتائیں کہ ان کو انصاف ملے گا یا گولی ملے گی ؟؟؟#aladeen#pimshospital
عمران خان کیلئےہماری اپیل انسانی ہمدردی کی بنیادپرہے، پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنامقصدنہیں،ہماری درخواست صرف یہ ہےکہ عمران خان کوضروری طبی توجہ اورمناسب علاج فراہم کیا جائے،21 سابق کپتانوں نے عمران خان کو مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے کے مطالبے پر خط پر دستخط کیے،مائیکل ایتھرٹن
پمز میں ہونے والے حادثے کی پر زور مذمت کرتے ہیں لیکن ایک وہ ڈاکٹر ہیں جو جاپان میں ہے انہوں نے اپنی جان کے اوپر کھیل کر بچوں کا خیال کیا اور ایک ہمارے ڈاکٹر ہیں جو جان بوجھ کر کام چھوڑ کے بھاگ گئے💔
#PIMS