*محنت کش باپ، باپ کے لاڈ میں گندھا بیٹا، پرانی سائیکل، سستا کیمرہ، دنیاجہاں کی پرواہ کئے بنا سڑک کنارے تصویرکشی۔ کون کہتا ہے خوشیاں برانڈز اور تعیش سے کشید ہوتی ہیں........*
افغانستان کے خلاف میچ میں ایک اوور میں چار چھکے لگاکر قومی ٹیم کو جیت دلانے والے آصف علی کے فیصل آباد میں واقع گھر پر جشن کا سماں تھا۔
مزید پڑھیے: https://t.co/aJSqcbxjRk
#GeoNews#AsifAli