پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان میں تقریباً دو دہائیوں سے رکا ہوا ریکوڈک منصوبہ، جو دنیا کے بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر میں شامل ہے، اب بہت جلد عملی طور پر شروع ہونے جا رہا ہے 🇵🇰
جتنا سوچا تھا اس سے بڑھ کر نکلے
آج الحمد اللہ پوری دنیا میں پاکستان زندآباد ہو رہا ہے جسکی وجہ آپ اور ہمارے فیلڈ مارشل صاحب ہیں
سلامت و آبادرہیں ♥️🐅♥️🐅🐅
بارک اور گولڈمین ساکس کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کا اندازہ ہے کہ 2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا یہ 2050 سے پہلے ہو گا، سفر مشکل ضرور ہے لیکن آپ کو کبھی ہار نہیں ماننی چاہیے۔
~ وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 سے خطاب
پیارے بھائی صدر رجب طیب اردوان، خاتونِ اول امینہ اردوان اور ترکیہ کے بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جو 2010 اور 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران پاکستان کے ساتھ کھڑے رہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
الحمدللہ! 🇵🇰
راشد بشیر ورک کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل آرمی کی جانب سے نیک تمنائیں!
وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور پاکستان کی قیادت کے وژن کے ساتھ ترقی، خوشحالی اور استحکامِ
#شیر_پے_ٹھپہ@MaryamNSharif
الحمدللہ! 🇵🇰
راشد بشیر ورک کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ڈیجیٹل آرمی کی جانب سے نیک تمنائیں!
وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور پاکستان کی قیادت کے وژن کے ساتھ ترقی، خوشحالی اور استحکامِ پاکستان کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ہم پُرعزم ہیں۔
پاکستان ڈیجیٹل آرمی ہمیشہ مثبت سوچ، قومی یکجہتی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ 🇵🇰💚
#شیر_پے_ٹھپہ
@MaryamNSharif