I want you all to stand like the Muslims who stood with La ilaaha ilalla for Truth and Right My Pakistanis you have not left me alone #IMRAN_KHAN#IK101
ایک آزاد / عجیب آدمی ہے جو خود بھی آزاد رہتا ہے اور لوگوں کو بھی آزادی کے لیے ورغلاتا ہے، گوری چمڑی والوں کے جوتے پالش نہیں کرتا۔ انہیں کہتا ہے کہ میری قوم کی جان بھی اتنی ہی پیاری ہے جتنی گوروں کی۔
A few scuffles broke out during today's gathering 😁, but thankfully everything concluded peacefully, and the entire event stayed under control. Imran Khan's sister returned safely without any issues
The turnout was incredible more than double what we had expected. Every bit of
”دہشتگردی کے واقعات کے بعد ٹویٹ کر دینا یا میڈیا پر من پسند ٹکرز چلانا، دل کو تو اچھا لگتا ہے مگر کیا کوئی ان سے سوال پوچھ سکتا ہے ؟ ہماری انٹیلیجنس اور اسٹیبلشمنٹ سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ بنوں جیسے علاقے میں دہشتگرد آ کیسے گئے؟ جب 2 ، 3 سال سے دہشتگردوں کے حوالے سے خبریں آ رہی تھیں تو آپ نے ان کے خلاف کیا کاروائی کی؟ زیارت میں پولیس شہداء کی لاشوں کو برآمد کرنے کیلئے ریاست کے کسی ادارے نے مدد نہیں کی، کیا یہ شہداء کی توہین نہیں ہے؟“ شہباز گل
@SHABAZGIL
”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-@AUKhanOfficial1
نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مقدمات واپس لے لیے-
#DakooDufferAlliance
🗣️ Luis de la Fuente:
“Well, I’m aware that the referees have been very favorable to Argentina, but that’s not going to stop us. If the referee tries to be biased in the World Cup final, we won’t stand by and allow it to happen. We’re against corruption.”
Good to see Street Movement in Pindi.
IK’s mission of Haqeeqi Azadi is owned by not just the people of Pindi but across Pakistan. InshaAllah, the last 4.5 years of struggle will end in victory for all of us.
#FreeIK804
بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل کی پشتونخوامیپ کے چئیرمین، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے گھر آمد۔ اس موقع پر دونوں پارٹیوں کے قائدین بھی موجود تھے۔
بریکنگ نیوز
ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار پر سندھ بار کونسل نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تقرریاں آئین کے آرٹیکل 193(2) کے مطابق کی جائیں۔ بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئین میں جج کے لیے کم از کم عمر 40 سال مقرر ہے، اس کے علاوہ کسی غیر رسمی اضافی عمر کے معیار کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ قرارداد میں میرٹ، اہلیت، شفافیت اور تمام اہل امیدواروں پر منصفانہ غور کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ قرارداد کی کاپی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان اور پاکستان بار کونسل کو بھی ارسال کر دی گئی۔ سندھ بار کونسل نے عزم ظاہر کیا کہ عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ #SindhBarCouncil #Judiciary #PakistanLaw
قطر کی وزارت خارجہ نے تازہ بیان میں ایران کے اردن، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
پچھلے ایک ہفتے سے امریکہ ان ممالک سے ایران پر حملے کر رہا ہے۔ 50 لوگ شہید ہوچکے ہیں۔ 500 زخمی ہوچکے ہیں۔ کبھی آپ نے سنا قطر نے امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہو؟
حسن اتفاق، عمران خان سے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواستیں اور ایمان زینب مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کودیئے گئے حکم پر 15روز میں فیصلہ نہ کرنے کے خلاف دائرددرخواستیں 14ویں نمبر پر سماعت کے لئے مقرر ہیں۔
@jamalkswati I still don't fking understand your point. If you actually had one, you'd explain it instead of dodging the question. And from what I know, you're just another puppet of (ISI)
بلوچستان میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے، کشمیر پچھلے 40 دن سے بند پڑا ہے ، یہ سب قبضہ گروپ کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہے جو ملک بھگت رہا ہے
حالات واپس معمول پر تب آئیں گے جب ریاست پر عوام کا اعتماد بحال ہو گا اور وہ اعتماد تب ہی بحال ہوگا جب عوام کی آواز سنی جائے گی اور عوام کی پکار عمران احمد خان نیازی ہے !!
ایک طرف پنجاب میں 1100 کروڑ روپے کا جہاز خریدا گیا ہے دوسری طرف پنجاب کی صورتحال یہ ہے کہ ڈیرہ غازی خان جنوبی پنجاب کے علاقوں میں جانور اور انسان ایک ہی جوہڑ سے پانی پیتے ہیں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہیں تک نہیں ادا کی جاتیں ۔
سمیع ابراہیم @samiabrahim