The way Supreme Court is behaving for the last few years indicates two things:they are naive and believe in what they had read in Pakistan Studies and/or they are intellectually dishonest. How can we hold a common man/society accountable for any misdeed while “they” go scot free?
انصافی جو جھوٹی یوٹیوب خبروں کو بغیر کسی validation کے پاگلوں کی طرح ڈرم بیٹ کرتے رہتے ہین انکے لئے خاص 👇🏼
انٹرنیشنل جریدہ فائنینشل ٹائمز نے خان کرپشن سکینڈل بے نقاب کیا
سماجی کاموں کے لئے چندہ اکٹھا کیا اور وہ PTIسیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا
مشہور پرتگالی فٹبالسٹ کرسٹیانو رونالڈو کو سعودیہ وزٹ کے دوران جیکب اینڈ کمپنی کے مالک نے مہنگی ترین گھڑی تحفے میں دی. کسی نے رونالڈو سے پوچھا کیا آپ یہ گھڑی بیچ دیں گے، جس پر رونالڈو نے جواب دیا "میں کوئی بے غیرت ہوں جو تحفے میں ملی گھڑی بیچ دوں؟"
😜🤣
حق یہ ہے کہ ن لیگ نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ اس سیاسی رشوت کے بعد فیصلے ان کے حق میں ہوں گے۔ یہی ثاقب نثار کو ترقی دیتے ہوئے بھی سوچا گیا تھا۔ اسی سوارخ سے پہلے بھی ڈسا گیا تھا۔ میں نجومی تو نہیں لیکن یاد رکھیے کل کو ن لیگ کا تختہ انہیں ججز میں سے کوئی الٹے گا جس کی تنخواہ میں عوام کا خون چوس کر ہوشربا اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومتوں کو سیاسی مقدمات کے نتائج سے بے پرواہ ہو کر یہ سمجھنا چاہیے کہ سونے کی ججز جب کوڑی کا انصاف نہیں دیتے تو انعام کے نہیں سزا کے مستحق ہوتے ہیں۔
https://t.co/0eKLZ4oRB2
ججز کا ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا ��ر 3 لاکھ 50 ہزار
جبکہ جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کر دیا
جبکہ ایک مزدور کے پورے مہینے کی تنخواہ سینتیس ہزار روپے ہے
کیا یہ انصاف ہے ؟؟
اب یہ فیصلہ ججز نے نہیں اس ملک کی غریب عوام نے کرنا ہے
حق مانگنے والے ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مظاہرین اساتذہ پر پشاور میں شیلنگ اور لاٹھی چارج،
عمرانی یوٹیوبرز کے پی کے حالات کبھی نہیں بتائیں گے کیونکہ بیرونی فنڈنگ بند ہوجاۓ گی۔
پاکستانیو جو یوتھیا کہے کہ خان کے دور میں @Official_PIA بہت منافع بخش ہو گئی تھی اسکو یہ پوسٹ شئیر کرنا نہ بھولیں !
یہ ویڈیو ثبوت ہے کہ #ImranKhan کے دور حکومت میں #PIA کے اثاثہ جات زمین، بلڈنگس اور جہازوں تک کو گروی رکھ دیا گیا اور بدلے میں 20 ارب قرضہ لیا گیا ، #PIA کے تمام فلاٹس روٹ @ImranKhanPTI کے جزیرے والے گورے دوست رچرڈ برانسن کی کمپنی "ورجن اٹلانٹک " کو دلوا دئیے ، وزیر ہوابازی غلام سرور نے #PIA کے 675 ملازمین کی ڈگریاں جعلی قرار دے کر عالمی سطح پر #PIA کو تباہ و برباد کر دیا ۔
"REALLY BIG BREAKING"
آنکھیں ترس گئ�� تھیں اس خبر کے انتظار میں:
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ !
💥💥💥
شاباش ٹیم نواز شریف !
✌️🇵🇰
مورخ لکھے گا کہ قاضی عیسی نے 1947 میں بلوچستان کو پاکستان بنایا۔
پھر اسکے بیٹے قاضی فائز عیسی نے پاکستان کو انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری سے بچایا۔
قاضی فائز عیسی تجھے سلام
#StopPTIPoliticalTerrorismInUK
جن کے لیڈر کے دور حکومت مین #PIA کا اتنا بیڑا غرق ہوا کہ گلوبل پابندی تک بات گئی ، اقوام متحدہ تک نے اپنے تمام عملے کو PIA سے سفر سے گریز کی ہدایت دی
آج وہ بھی بتائیں گے کہ PIA کو منافع ب��ش کیسے بنایا جاتا ہے ?? :1
میڈیا کو ذلالت کے اندھیروں میں جھونکنے والا, ففتھ جنریشن وارفیئر کے نام پر ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا کے ذریعے دماغوں میں زہر گھولنے والا, معاشرے میں تفریق, انتشار اور جھوٹ کی سیاست کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرنے والا, پاک آرمی اور آئی ایس پی آر کی تاریخ کے غلیظ ترین افسران میں سے ایک اور پراجیکٹ لاڈلا کا سیاہ اور بدبودار کردار آج اپنی نوکری کی مدّت پوری کر کے ریٹائر ہو گیا- اپنی ان تمام ذلالتوں کے باوجود یہ کلنک کا داغ اپنی بقایا زندگی پنشن, مراعات, رقبوں اور اردلیوں کیساتھ انجوائے کرے گا-
الله تعالیٰ ہماری پاک افواج اور ملک کو آئندہ ایسے افسروں سے محفوظ رکھیں (آمین)
#StopPTIPoliticalTerrorismInUK
اس ویڈیو کو ہر اکاونٹ سے وائرل کرائیں خالد بٹ نے پی ٹی آئی کے کتوں اور عمران خان کی زبردست چھترول کی ہے
قاضی فائز عیسی پر پی ٹی آئی کتوں نے کیسے حملہ کیا
📌ان کتوں کا باپ سب سے بڑا کتا آڈیالہ جیل میں کس نے باندھا ہوا ہے
ایک آدمی کو ڈی چوک سے اٹھائیں اور وزیراعظم بنا دیں پھراس کا فیڈر چھین لیں تو رونا تو بنتا ھے
خان کے ڈائری لے کے وزیر اعظم ہاوس سے نکلنے اور رونا پیٹنا مچانے پر لالہ سراج الحق کی جگت یاد آ گئی
اگر عدالتیں کراچی میں باپ بیٹی کو کچلنے والی نتاشہ بیگ اور اسلام آباد میں پولیس پر حملہ آور ایمان مزاری کو رہائی نہ دیتیں تو ہمارا اپنی عدالتوں میں پیسے اور طاقت کے استعمال سے یقین ہی اٹھ جاتا۔ شکریہ عدلیہ تم زندہ ہو، پہلے کی طرح !!!
When convenient PTI & IK blamed US for his removal (reality being a democratic parliamentary vote that ousted him) whilst simultaneously paying US lobbyists & firms and begging for foreign intervention for his release 🥲🤯