اور ناظرین وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور لاتعداد سوالوں کے ساتھ چھوٹی نشست ہوئی اور اس میں پہلا سوال یہی تھا کہ آپ نے مسز کیمرون کے خلاف ٹوئٹ کیوں کیا تھا تو کہنے لگے میں پوری ذمہ داری سے یہ بات کہتا ہوں کہ میری ٹوئٹ ایک خاص متھ بارے تھی اور اس کا مقصد کسی خاص شخصیت کو ہدف بنانا نہیں تھا اور اگر بتھویرے کے دن وہ خاتون میری ٹوئٹ تھلے اکر رپلائی کررہی تھی تو اس میں میرا کوئی قصور نہ ہے
اس نشست میں کافی سوالات ہوئے جن کا تذکرہ وی لاگ میں کیتا جاوے گا لیکن مورخ کا تجزیہ یہ ہے کہ خواجہ صاحب نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ایک دانا پھینکا تھا اور کبوتری نے دانہ چُگ لیا
تھری ایڈیٹس (three idiots) فلم میں دکھایا گیا تھا کہ کیسے ایک انسان نے انجینیرنگ کی جعلی ڈگری حاصل کی اور کنووکیشن ڈے کی تصویر تبدیل کر کے لوگوں کو بتایا کہ اس کے پاس ڈگری پے لیکن جھوٹ ایک دن پکڑا ہی جاتا ہے
انتباہ:- اس فلم اور تحریر کا کسی متنازع ڈگری سے کوئی تعلق نہیں ہے
ڈگری کا کیپٹن صفدر کے نوازشریف کے گھر داخل ہونے سے کیا تعلق؟
اور ڈگری مانگنے کے لئے نوازشریف کے گھر داخل ہونے کی حیثیت رکھنے کی شرط کس نے رکھی ہے؟
ڈگری تو کوئی بھی مانگ سکتا ہے کہ دکھاؤ تمہاری ڈگری اصلی ہے یا نہیں !!
چلو اب ڈگری دکھاؤ!!
حیثیت اوقات پر لیکچر ضرور دیں ذاتی حملے بھی جاری رکھیں لیکن آپ جیسے مشیر ہی بھون صاحب کی ڈگری کو مزید مشکوک بنا رہے ہیں اور اس پوری لڑائی کا “ تینی “ منٹی حل یہ ہے کہ ڈگری سامنے رکھیں اور کیپٹن صفدر کو جھوٹا ثابت کر دیں اور مورخ کو یقین ہو گیا ہے کہ ڈگری میں کچھ کالا ضرور ہے
سردیاں سر پر کھڑی ہیں اور جیل میں عمران خان کا ڈرائی فروٹ ختم ہونے والا ہے لانگ مارچ کے نام پر جو چندہ جمع کیا گیا تھا اسکا حساب کتاب کسی کے پاس نہیں کوئی اندرونی سانپ ڈس رہا ہے
@ARYSabirShakir
Nowhere did he call them non-Muslims. What he said was that the Houthis actions have nothing to do with Islam. That does not equal to takfir (excommunication).
سیتاوائٹ کو نیا سفر مبارک
عمران نیازی کو نیا چوٹا مبارک
جمائما کو نیا سفر مبارک
ریحام کو نیا سفر مبارک
خاور مانیکا کو نیا سفر مبارک
عائلہ ملک کو عارضی سفر مبارک
لطیف پاکپتنی کو پرانی ایمپائرنگ مبارک
اور عمران کو چلی چلائی پرانی گاڈی پر نیا سفر مبارک
صدیق جان کا کردار اس مامے مودے جیسا ہے جو ہر چڑھنے والے گاہک کو سفر کی مبارک باد دیتا ہے اور ہر اترنے والے سے اپنی کمیشن کھری کرتا ہے