پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 22-23 ستمبر کی رات ٹی ٹی پی (ایف اے کے) دہشت گردوں کے مکمل تشکل کو ناکام بنا دیا جو پاکستان میں دراندازی کر رہے تھے💪
ٹی ٹی اے چوکی اس دراندازی میں مدد دے رہی تھی۔یہ واضح ثبوت ہے کہ افغان طالبان پاکستان کے خلاف دہشت گردی کو سہولت فراہم کر رہے ہیں
لاہور ہائیکورٹ ،مبینہ زیادتی کے مقدمے میں ملزم حسنین کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع ہونے پر مدعی خواتین نے ملزمان کو تھپڑ جڑ دیے
اس نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ہے پولیس ساتھ ملی ہوئی ہے خواتین کا الزام
زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اس عورت جس کی بیٹی سے ریپ کیا ہے اس نے اس کو انصاف نل سکے