Team of FATA please black list Pakistan because the support Taliban and other religious extremists in Afghanistan and killed thousands of innocent Afghans.
#FATFWhitelistPakistan
@AsiaRahman6 @saierusmanali میرے ہاس تھی لاہور کے ایک کامریڈ سے ملی تھی مگر ابھی کل رات کو دیکھا مگر ہاتھ کچھ نہیں آیا ، اور انقلاب ائے گا کیونکہ رات کے اندھیرے کے بعد صبح کی روشنی بھی آتی ہے
@AsiaRahman6 @saierusmanali جی کامریڈ چھ سال ہوگئے ہے ان کو ہیمں چھوڑے ہوئے، میرے پاس ان کے رسلہ طلوع کے کچھ کاپیاں تھی مگر اب گھر میں نہیں مل رہی مجھے۔ ہم نے ان کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے ڈاکٹر نجیب کے ساتھیوں سے
@AsiaRahman6 @saierusmanali اور آپ ایسا نہ کہیں کہ آپ نے ایک فیصد کیا ہوا ہے، یقین جانے میں تین سال سے لیفٹ کی سیاست کر رہا ہو مگر آپ جیسا کوئی مخلص ابھی تک نہیں دیکھا، مجھے فخر محسوس ہورہا ہے کہ آپ سے میری بات ہورہی ہے
@AsiaRahman6 @saierusmanali آپ عظیم کامریڈ رؤف صاحب کی بیٹی ہے؟ واہ کیا کمال ہوگیا، ہم نے بہت سنا ہے ان کے بارے میں اور میں یقین سے کہتا ہو کہ آپ کو دیکھ کر ان کی روح کو تسکین پہنچتی ہوگی.
@saierusmanali @AsiaRahman6 یہاں پاکستان کے سوشلسٹ سال بعد اپنی این جی اوز بنا لیتے یے اور مظلوم طبقے کے نام پر پیسے کمانے لگ جاتے یے مگر آسیہ صاحبہ بالکل صاف من سے ہم جسے محنت کشوں کی ترجمانی کر رہی ہے 2/2