اسلام آباد کی مزدور بستیوں کو گرانے، مکینوں کی جبری بےدخلیوں کےخلاف عوامی ورکرز پارٹی 24 جولائی بروز سوموار، سہ پہر 4 بجے، نیشنل پریس کلب میں "چھت بچاؤ احتجاج" منعقد کر رہی ہے۔ آئیں! اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔
#IslamabadForAll#HousingForAll#StopEvictions#StopDemolitions
"عوامی ورکرز پارٹی، سینیٹ کے سابق اور موجودہ چیئرمین اور اراکین کی مراعات اور تنخواہوں میں اضافےکی مخالفت کرتی ہے۔
یہ بل ناقابل قبول ہے اور اسے فوری طور پر واپس لیا جانا چاہیئے کیونکہ یہ اقدام ایک ایسےوقت میں سامنے آیا ہے جب ملک کو سنگین اقتصادی چیلنجوں کا سامنا ہے۔" پریس ریلیز
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر عوامی ورکرز پارٹی، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ اور پروگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کمر توڑ مہنگائی، جاگیرداری، سرمایہ داری اور عالمی سامراج مخالف جلسہ یکم مئی بروز پیر سہہ پہر 4:30 بجے کراچی کمپنی (جی نائن) ویگن اڈے کے قریب منعقد کیا جائے گا۔
#MayDay2023
یوم مئی کی مناسبت سے ہونے والے مزدور جلسہ کے لئے عوامی ورکرز پارٹی، ڈبلیو ڈی ایف اور پی آر ایس ایف کے وفد نے پی ایف یو جے اور این پی سی کے ارکان سے ملاقات کی۔ جی سیون اور ایچ نائن کچی آبادیوں کے دورے کئے۔ ان کو یکم مئی جی نائن، کراچی کمپنی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔
عوامی ورکرز پارٹی حال ہی میں ساہیوال، پنجاب میں مفت آٹا تقسیم کرنے کے ناقص اقدامات کے باعث دو خواتین کے جاں بحق ہونے اور خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں مفت آٹے کی قطاروں میں خواتین کے زخمی ہونے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
1/2
کامریڈ بابا جان چیرمین عوامی ورکرز پارٹی GB کے قیادت میں پارٹی کے ممبران اور ظہور ایڈوکیٹ کے گلمت تھانے کے باہر دھرنا جس کے نتیجے میں کامریڈ اصف سخی رہاہوگیے مزاحمت زندہ باد۔
1/7)
عوامی ورکرز پارٹی کراچی کل @@Aurat_marchisb پر ہونے والے لاٹھی چارج کی سختی سے مزمت کرتی ہے اور اسے ریاستی دہشتگردی سمجھتی ہے۔ خواتین سمیت تمام محروم و محکوم عوام کا کتاب کرنا، اپنے خیالات کا اظہار کرنا اور اپنے مطالبات کے لئے مظاہرے،
I thank PTM Islamabad comrades for their solidarity with #AuratAzadiJalsa2023 organized by @wdf_pk and @AuratAzadiMarch to raise voices for restoration of the economy, flood affectees, and peace.
Awami Workers Party strongly condemns how CDA bulldozed the huts in Quaid-i-Azam University without any prior warning or notice. In this high inflation and ruined economy, the livelihoods of many working class people were destroyed, who have lost their savings and investments.
Comrade Fatima Shahzad, General Secretary PRSF highlighting the demands of the protest and situation that students of QAU are facing in interview with KTN.