یہ ہے مریم بی بی کا پنجاب.. دکانداروں پر ٹیکسز کی بھرمار الگ اور تذلیل الگ.. ہمارے ضلع کی تحصیل لیاقت پور علاقہ خان بیلہ کے ایک دکاندار اختر شاہ سے پیرا فورس کا ظالمانہ سلوک
#PunjabGovernment#PERAForce#disrespectful
پیرا فورس کمانڈو دکاندار پر اس طرح حملہ آور ہے جیسے دکاندار دھشت گرد اور پیرا فورس اہلکار واقعی ایس ایس جی کمانڈو ہو
اصل میں پیرا کو فورس کا نام دینا ہی غلط فیصلہ ہے یہ فورسز کی بھی توہین ہے اور عام سے لڑکوں کو فورس کی یونیفارم پہنا کر عوام پر اس طرح مسلط کر دینا جیسے کہ بری فورس ہو تاجر برادری کے ساتھ اور خاص طور پر چھوٹے دکانداروں کے ساتھ انتہائی نا انصافی ہے فورسز عوام کے جان و مال اور ملکی سرحدوں کی محافظ ہیں
او میرے خدایا !
کن ظالموں سے ان غریبوں کا پالا پڑگیا ہے
لیاقت پور خان بیلہ میں پیرا فورس کے اہلکار ایک غریب دوکاندار کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے
ان حرام خوروں کو ہر جگہ پہنچاؤ اور انکا اصلی چہرہ قوم کو دکھاؤ
بہت افسوس ہوتا ہے پاکستان کا یہ حالات دیکھ کر۔
جیسا کہ ہندوستان میں بی جے پی نے اپنے غنڈوں کو بغیر تعلیم اور بغیر کسی اہلیت کے پولیس میں بھرتی کیا، جو عوام پر ظلم کرتے ہیں، انہیں قتل کرتے ہیں اور خواتین کو گھروں سے اٹھا کر ریپ کرتے ہیں،
وزیراعلی سہیل آفریدی کے پنجاب سے جانے کے بعد بھی پنجاب پولیس کی فرعونیت جاری ہے، جو جو سہیل آفریدی کے استقبال کیلئے نکلے تھے ان ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، یہ سیالکوٹ کے مناظر ہے تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں پر پنجاب پولیس ریڈ کررہی ہے!
#ThiefMinister
پنجاب پولیس کے ایک افسر نے ایک پشتون بزرگ خاتون پر حملہ کر کے اُس پر تھپڑوں کی بارش کر دی، اور سینکڑوں نامرد کھڑے اُس تماشے کو دیکھتے رہے، بلکہ ظلم کو مزید ہوا دے رہے تھے، کہ کل یہی پولیس والا کسی اور خاتون کے ساتھ بھی یہی حرکت کرے گا۔
“منیر اور مریم نواز پولیس کو اپنے ناجائز کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تو نتیجہ پھر یہ نکلتا ہے کہ یہ انسان کو انسان ہی نہیں سمجھتے۔ پنجاب کے پولیس اسٹیشنوں میں شہریوں پر اس طرح تشدد کیا جاتا ہے۔ پاکستان، اور خاص طور پر پنجاب کے شہریوں کوپنجاب پولیس کے طرف سے بدترین تشدد کا سامنا ہے۔
“حل ایک ہی ہے کہ ستائیس تاریخ کو اس ظلم و ستم کے خلاف نکلو۔”
27 ستمبر ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے۔ قوم کے ہر نوجوان، بزرگ، ماں، بہن، بیٹی، بھائی اور باپ کو یہ سوچ کر نکلنا ہوگا کہ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل یہ ظلم ہمارے دروازے پر ہوگا۔
نکلیں کپتان کی خاطر، نکلیں پاکستان کی خاطر۔ ✊🔥🫵
پنجاب پولیس اور ایجنسیاں اس ملک کا ناسور بن چکی ہیں۔ کس طرح یہ پولیس والے اس بندے پر پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کر رہے ہیں۔ اور جب یہ لوگوں کو پولیس اسٹیشن کے اندر تشدد کرکے مار دیتے ہیں تو پھر ان کے اہلِ خانہ سے گارنٹیاں مانگتے ہیں کہ آپ نے لکھ کر دینا ہے کہ یہ ایسے ہی مر گیا، پھر ہم باڈی واپس کریں گے۔ عاصم منیر اور نون لیگ کی پارٹنرشپ نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
اسلام آباد پولیس اہلکار کی مبینہ غنڈہ
گردی
آخر وردی کا ایسا کون سا نشہ ہے
کہ بعض اہلکار اخلاقی حدود بھی بھول جاتے ہیں
اختیار کا استعمال ظلم کے لیے نہیں،عوام کے تحفظ کے لیے ہونا چاہیے
اگر شہری کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
تو ذمہ دار اہلکار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے