آگر رضوان کے باپ نے کوئی قتل کیا ہو یا کوئی چوری
کی ہو یا اور کوئی گناہ کی ہو تو ہمیں بتادے یا عدالت میں پیش کرے رضوان کو تو یہ بھی پتا نہیں کہ کس جرم میں میرے باپ کو قید کیا ہے
#ReleaseAqalKhan#PashtunLongMarch2Miranshah
منظور پشتین جب ڈی ائ خان سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کررہا تھا تہ اس کے ساتھ صرف 22 بندے تھے لیکن چوکیدار نے اتنا پروپیگنڈا کیا کہ منظور کو تمام مظلوم قوموں کا لیڈر بنا دیا😂
غفورا اور باجواہ اپنے پیروں پر کھلاڑیا مار رہے ہیں😂
#StateKilledHayatUncle#PTMKarachiSitIn19Day
After brutal murder of #ArmaanLuni by police, blocking the PTM leaders from funeral is adding insult to injury. By trampling law, social norms & humanity the state security institutions are deepening the anger of Pashtun youth. The “civil govt” & “media “ are silent spectators!
علی وزیر کی بیٹیاں اور بیوی بھی لونڑے کی دا درسی کیلئے ہمارے ہاں ہے سلام ایسی انقلابی بہنوں کو جو بندوق بندوق اور چیک پوسٹ پوسٹ ماحول میں بھی ہمارے ساتھ ہیں
#StateKilledArmanLoni
میں امید کرتی ہوں کہ جیسے سارا پاکستان ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں شہریوں کے قتل پر غمزدہ تھا اور پر احتجاج تھا ویسے ہی سارا پاکستان بمعہ لاہور ریاستی اداروں کے ہاتھوں ارمان لوڼی کے قتل پر پُر احتجاج ہو اور انصاف مانگے اور اگر ایسا نہیں کیا تو اسکا مطلب کہ نسل پرست آپ ہیں
Prime Minster of Pakistan Imran Khan Speech at Business Forum of The Union of Chambers and Commodity Exchanges of Turkey (TOBB) in Ankara Turkey (03.01.19)
#PMIKVisitsTurkey@ImranKhanPTI